مجلس۲۰   نومبر۱ ۲۰۲عصر  : اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:25) ایک غلط فہمی کا ازالہ۔۔۔بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ شیخ دیتے ہیں عقیدہ بھی غلط ہوجاتا ہے۔۔دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے۔۔

02:11) پہلے عقیدے کو صحیح کرنا ہے عقیدہ غلط تو سب غلط۔۔۔

03:30) اس عقیدے نے ہمیں تباہ کردیا۔۔کہ مشکل کشا سمجھنا جبکہ مشکل کشا تو اللہ تعالی کی ذات ہے۔۔

05:49) مرید وہ ہے جس کی ذات اللہ تعالی کی ذات ہو۔۔

06:23) جو لوگ اللہ والوں کے پاس آگے بڑھتے ہیں تو اُن کو لوگ ستاتے ہیں کہ تم شخصیت پرستی میں پڑ گئے ہو۔۔۔

13:25) عقل سے اللہ نہیں ملتے..عقل سے عقل نہیں ملتی..عقل بھی اللہ کے فضل سے ملتی ہے۔۔

17:55) اللہ تعالی نے ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے۔۔

18:00) تین طریقوں سے اللہ ملتےہیں۔۔

21:09) اپنی عقل لڑانے کی وجہ سے ہم اللہ سے دور ہوجاتے ہیں۔۔

24:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

26:28) مقصود اور غیرِ مقصود پر اہم بات۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries