مجلس۲۱   نومبر۱ ۲۰۲فجر: استاد اور شیخ کو ناراض کرنا بری محرومی کی بات ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) خواتین سے بھی زیادہ فتنہ امارد کا ہے۔۔

02:08) فاعل اور مفعول دونوں ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کی نظر میں ذلیل ہوجاتے ہیں۔۔

04:26) بوڑھوں کو تو اور زیادہ احتیاط کرنی ہے۔۔

07:36) استاد ناراض ہے،شیخ ناراض ہے اور فکر ہی نہیں۔۔

10:53) ایسے لوگ محروم رہتے ہیں دنیا میں بھی کہ شیخ زندہ ہے اور مشورہ دوسروں سے کررہے ہیں۔۔

13:34) جامعہ خیرالمدارس ملتان کے ایک بڑے استاد کا ذکر۔کتنے بڑے اللہ والے حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی خدمت میں رہے ہوئے ۔۔۔استدراج کے بارے میں فرمایا۔۔۔

16:59) آج کہتے ہیں کہ غلطی میری ہے ہی نہیں تو میں استاد سے معافی کیوں مانگوں۔۔

19:50) شرم بھی نہیں آتی کہ استاد یا شیخ کو اذیت دیتے ہیں۔۔۔

24:03) ایک صاحب کا واقعہ جنہوں نے دو بار بے اصولی کی حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے مشورے سے نکال دیا لیکن انہوں نے شیخ کا در نہیں چھوڑا روز معافی کا خط رونا اور آج تک اُس کا فائدہ ہوا۔۔

28:45) بہت بڑی محرومی ہے کہ شیخ سے مشورہ بھی نہیں کہ استاد ناراض ہے میں کیا کروں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries