مجلس۲۱   نومبر۱ ۲۰۲عشاء : جتنے پریشانیاں ہیں  ہمارے فائدہ کے لئے ہیں    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:24) حسبِ معمول مشکوٰ ۃشریف سے تعلم ہوئی۔۔۔

02:25) فرمایا کہ ایک ہی بات ہوتی ہے ایک آدمی سمجھ جاتا ہے اور دوسرا نہیں سمجھتا۔۔۔

05:17) یارب لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ۔۔۔۔صبح و شام اس دُعاکو پڑھنے کی فضیلت۔۔۔

08:42) حضرت مولانا فرحان صاحب کے بیان کی بات کہ ایک آدمی خود کشی کرنے کے لیے جارہا تھا لیکن بیان سن کر بدل گیا۔۔۔

10:59) فرمایا کہ محبت سب سے ہے لیکن دین کی بات تو کریں گے۔۔۔

11:54) جو بندہ اللہ کی چوکٹ پر آتا ہے اللہ تعالیٰ بہت خوش ہوتے ہیں۔۔۔

13:10) یارب لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ۔۔۔۔فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس کا ثواب میں خود عطا کروں گا۔۔۔

14:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے سوال کیا کہ کیا اسلام شمشیر سے پھیلا ہے؟۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔!

16:55) حقیقی آزادی کیا ہے؟۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کےملفوظات۔۔۔۔!

26:08) معارف القرآن پارہ نمبر ۲۱:قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ۔۔۔کی تفسیر۔۔۔۔!

32:08) ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ۔۔۔الایۃ کی تفسیر۔۔۔۔!

35:11) آج کی بات کے ایک آدمی کی۷سال کی بچی ہے جس کو کینسر تھا ۔۔۔اُس کو دیکھ نہیں سکتے تھے بس رونا آتا ہے کہ اللہ تعالی ٰ نے ہمیں بچایا ہوا ہے۔۔۔

38:27) ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ۔۔۔الایۃ کی تفسیر۔۔۔۔!

39:48) فرمایا کہ گناہوں کا ایسا معاملہ ہیکہ چہرے سے ہی پتا چل جاتا ہےاور اس کی نحوست گھر میں بھی آتی ہے۔۔۔ایک بادشاہ کا واقعہ۔۔۔۔۔

42:38) فرمایا کہ یہاں کراچی میں سردی کیوں ہوتی ہے ؟ کوئٹہ میں جو برف پڑتی ہے اُس کی وجہ سے حالانکہ کتنا دور ہے جب برف کا یہ اثر ہے تو جس کے دل میں مولیٰ ہوں گے کیا اُس کی صحبت کا اثر نہیں ہوگا۔۔۔

45:27) ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ۔۔۔الایۃ کی تفسیر۔۔۔۔!

48:24) بیویوں کو ستانے سے متعلق ایک صاحب نے سوال کیا تھا تو اس سے متعلق فرمایا کہ ہرکسی سے اچھا گمان رکھو ۔۔۔

50:15) ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ۔۔۔۔۔تفسیر۔۔۔!

56:01) فرمایا کہ جتنے مصائب اور پریشانیاں ہیں سب ہمارے فائدے کے لیے ہیں۔۔۔

57:22) چیزوں کا مہنگا ہونا یہ ہمارے ہی گناہوں کی وجہ سے ہے۔۔۔بے حیائی اور فحاشی کی وجہ سے کیسے کیسے حالات پیدا ہوں گے۔۔۔

59:35) جیسا ظاہر ویسا باطن اور ظاہرجلدی بن جاتا ہے اور باطن پر آخری سانس تک محنت کرنی ہے۔۔۔

01:01:13) توبہ کی چار شرائط۔۔۔

01:04:17) پرچیاں۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries