سفر مجلس۱۳   نومبر۱ ۲۰۲ :  حضرت مولانا اسحاق ملتانی  صاحب دامت برکاتہم      ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس نمبر ۵ دوپہر ایک بجے بیان عنوان:حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب ۔۔ بمقام:محاسن اسلام کتب خانہ تالیفات اشرفیہ فوارہ چوک ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم آج صبح کے بیان کے بعد کچھ دیر کے لیے حضرت حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کے لیے تشریف لے گئے وہاں پر حضرت مولانا نے یہ ملفوظات بیان فرمائے۔۔

حضرت مولانا نے تین جلدوں میں بہت زبردست پرنٹنگ میں شیخ الاسلام صاحب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے حالات شائع کیے ہیں حضرت شیخ کو حضرت مولانا نے وہ کتاب عنایت فرمائی۔۔ فرمایا کہ شیخ الاسلام صاحب دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور بہت دعائیں دیں۔۔ دورانیہ 15:02

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries