مجلس۲۴   نومبر۱ ۲۰۲ فجر  :  دو چیزیں لازمِ طریق ہیں  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:01) بیان کرنے والے اور سننے والے یہ کام ضرور کرلیں ۔۔۔

02:30) مہنگائی بھی ہمارے گناہوں کی وجہ سےا ٓتی ہے۔۔رات بتایا تھا کہ مشکلات دو طرح کی آتی ہیں ایک اجتماعی اور دوسرا انفرادی۔۔

04:09) آج بدنظری کرکے کہتے ہیں کہ لیا نہ دیا صرف دیکھ لیا۔۔۔بدنظرے سے کیا ہوتا ہے اور اس زمانے میں کیسے اس سے بچ سکتےہیں ایسے لوگوں کو جواب۔۔

07:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

07:21) دو چیزیں لازمِ طریق ہیں اتباعِ سنت اور اتباع شیخ۔۔ایک اشکال کا جواب کہ شریعت کو نکال دیا ۔۔۔۔۔

11:55) لڑکیوں کو آفس یا کاروبار میں اپنے ساتھ رکھنا...یاد رکھنا اولاد نہیں بچ سکتی اور پھر آفس میں دوسرے لوگ جو بدمعاشیاں کریں گے تو اس کا عذاب بھی اس پر آئے گا جس نے لڑکی کو رکھا۔۔۔

13:06) اپنی رائے کو فنا کرکرکے تو دیکھیں۔۔۔

14:26) دو جملے ہمیشہ یاد رکھیں اور اسی میں موت آجائے وہ کیا ہیں ایک اطلاع اور دوسرا اتباع۔۔

16:54) یہ دو چیزیں جس میں رہے گیں وہ ہمیشہ محروم رہے گا ایک خود رائی اور خود بینی۔۔۔

17:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے میں نے اپنے بزرگوں کو کبھی ناراض نہیں کیا۔۔

18:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے میں اپنے بزرگوں کا معتقد کیوں ہوں؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries