مجلس۲۴ نومبر۱ ۲۰۲ عصر : نفس کی باریکیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:27) جہاں مال ہوتا وہیں چور ڈاکو آتے ہیں اسی طرح جہاں نیکی کا مال جمع ہوتا ہے تو شیطان و نفس آجاتے ہیں اور سب لٹا دیتے ہیں۔۔۔ 05:14) حضور ﷺ نے کیا فرمایا کہ میرے بعد صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو برا نہ کہنا ۔۔ 07:35) مشتبہ چیزوں سے بھی بچنا ہے۔۔ 08:53) ارطغرل ڈرامہ کو دیکھنا کیا یہ صحیح ہوجائے گا۔۔۔؟ 16:42) گناہ چھوڑنے کی ہمت اہل اللہ کی صحبت سے نصیب ہوتی ہے۔۔۔ 19:02) نفس کی باریکیاں۔۔۔۔ 19:55) گناہ کے تقاضے آئیں گے بس عمل نہیں کرنا ہے۔۔ 20:18) جان دے دی میں نے اُن کے نام پر۔ 21:16) ڈگریاں شیخ کے قدموں میں جو نلام ہوئیں۔۔ 23:36) فاعل اور مفعول دونوں ایک دوسرے کی نگاہ میں ہمیشہ ذلیل ہوجاتے ہیں۔۔ 23:57) قومِ لوط والے عمل پر دیوار گرا کر ہلاک کردیا گیا ۔۔۔ | ||