مجلس۲۴   نومبر۱ ۲۰۲ عشاء    :  سب سے بڑی بات کہ شیخ سے کوئی بات نہ چھپائے   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:47) بیان کے آغاز میں حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:22) دنیا میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں دین کا کام نہ ہورہا ہو۔۔۔

04:12) دو لوگ ہوتے ہیں ایک تو وہ جن کے والد اللہ والے ہیں مدرسہ خانقاہ ،مسجد ملی ہوئی ہے تو اُن کو چاہیے کہ اپنے والد کا ساتھ دے ۔۔۔

06:10) سب سے بڑی نعمت کہ شیخ سے کوئی بات نہ چھپائے۔۔۔

06:25) ہر ایک کی مسجد نہیں ہوتی،مدرسہ نہیں ہوتا،خانقاہ نہیں ہوتی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم دین کا کام چھوڑ دیں۔۔۔

06:57) جب لوگ دیکھتے ہیں کہ مدرسے سے جب چھٹیوں میں گھر آئے تو فجر کی نماز تک نہین پڑھتے تو لوگ پھر باتیں بنائے گیں کہ اچھا اچھا یہ لوگ بس ایسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔

09:34) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا سو سال پہلے اس بات سے سخت نفرت ہے کہ لوگوں کو گھیر کر شیخ کے پاس لایا جائے اور زبردستی بیعت کرایا جائے۔۔۔فرمایا کہ مجھے اس سے طبعی نفرت ہے۔۔۔

13:45) عمل والی خاموش تبلیغ دلوں کو آگ لگادیتی ہے۔۔

16:21) جناب مصطفی صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔۔

22:40) ایک بار دل لگا کر توبہ کرلیں۔۔۔

23:47) نہ چت کرسکے نفس کے پہلوان کو تو یوں ہاتھ پائوں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کشتی تو ہے عمر بھر کی کبھی وہ دبالے کبھی تو دبالیک

24:41) اللہ والے دو آیتیں دل میں اتارنے کی فکر کرتے ہیں ۔۔۔

27:06) بدنظری سے لعنت کے سایہ میں ہوگا لعنت کا مطلب اللہ کی رحمت سے دوری۔۔۔

28:03) بدنظری کے بارے میں جو آیت نازل ہوئی کہ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْن اور اللہ تعالیٰ تمہاری بدنگاہیوں کے تمام مصنوعات سے باخبر ہے پہلی تفسیر کیا ہے؟ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْنَ(پارہ اٹھارہ، سورۃ النور) ۱۔ باجالۃ النظر: تمہارا نظر گھماگھما کر بدنگاہی کرنے سے اللہ تعالیٰ باخبر ہیں۔

28:15) سالک کو دو چیزیں تباہ کرتی ہیں ایک بدنظری اور دوسرا غیبت۔۔۔

34:48) حضرت مولانا قاری حنیف محمد جالندھری صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔۔

35:54) خود رائی انسان کو مار دیتی ہے۔۔۔

37:31) زندگی میں ایک شیخ کے پاس چلہ لگالیں پھر دیکھیں ساری زندگی اُس کا فائدہ رہے گا۔۔۔

42:28) دو چیزوں میں زندگی پوری ہوجائے اطلاع و اتباع۔۔۔

50:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے میں نے اپنے بزرگوں کو کبھی ناراض نہیں کیا۔۔۔حضرت لقمان علیہ السلام کا ایک واقعہ۔۔۔

52:29) مرد وہ ہے جو اپنا حق چھوڑ دے...یہ نصیحت عورتوں کے لیے بھی ہے۔۔۔شوہر سے زبان چلانا...شوہر کو ڈانٹنا کیوں؟شوہر کو حقیر سمجھتی ہو اسی لیے۔۔۔۔شوہر کے کتنے احسانات ہیں سب کو بھلا دیا۔۔۔

55:20) یہ دو چیزیں جس میں رہے گیں وہ ہمیشہ محروم رہے گا ایک خود رائی اور خود بینی۔۔۔

56:10) دو چیزیں لازمِ طریق ہیں اتباعِ سنت اور اتباع شیخ۔۔۔

56:49) اپنی رائے کو فنا کرکرکے تو دیکھیں۔۔۔

57:25) شیخ اگر مستحب کام سے روک دے تو بدگمانی نہ کریں....ہاں اگر گناہ کا کہے پھر ایسے شیخ کو السلام علیکم ۔۔۔

01:00:14) دو بہت باتیں جامع ہیں اگر عمل کرلے تو کبھی گمراہ نہ ہوگا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries