مجلس۲۵   نومبر۱ ۲۰۲ فجر    :  اصل چیز عمل ہے    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:29) کل بعد عشاء نماز کے بعد حضرت مفتی نعیم صاحب نے کھانسی کے بارے میں ادب سکھایا کہ نماز کے وقت کھانسی کرتے رہنا اللہ پاک ایسے لوگوں کو سلامت رکھیں جو ہمیں سکھاتے رہیں۔۔۔

02:36) ایک اور ادب مدینے شریف کا ایک واقعہ یاد آیا۔۔بیمار کا حق زیادہ ہوتا ہے۔۔۔

14:26) کبھی کبھی مرید شیخ سے آگے بڑھ جاتا ہے۔۔

15:24) جس طرح موبائل سے محبت ہے اتنی کم از کم ایک فیصد ہی اللہ کی محبت دل میں آجائے۔۔

16:38) اصل چیز عمل ہے۔۔

22:17) طلباء اور مدرسین ۔۔

25:21) رئیس دارالافتاء غرفۃ السالکین حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries