مجلس۲۶   نومبر۱ ۲۰۲ عصر  :  مسنون نکاح       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:23) اللہ والا کون ہے۔۔اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔کوئی ٹوٹی قبر پر جانے کی ضرورت نہیں۔جعلی عاملوں کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔۔۔

06:33) تقوی کوئی مشکل نہیں۔۔۔گندے کام چھوڑ دیں بس۔۔۔

07:02) اللہ تعالی نے قرآن پاک میں نشانیاں بتادیں کہ ہمارا ولی کون ہے۔۔۔

07:32) آج یہودیوں کی نقل کرتے ہیں جو سب سے زیادہ بدبخت قوم ہے۔۔۔جس نے کتنا انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کو ستایا۔۔۔

10:16) ہر بڑے سے اُس کی رعایا کا سوال ہوگا۔۔۔

10:50) آج بیٹیوں کو گھر سے باہر نکالا ہوا۔۔۔

11:01) سب سے پہلا عذاب عقل پر آتا ہے۔۔

15:31) منحوس کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔منحوس گنا ہ ہے۔۔۔

18:26) شادی کی چند خرابیاں ۔۔۔

19:12) منگی بھی ایک وعدہ ہے۔۔۔

20:52) نفل پڑھنا آسان،تہجد بھی پڑھنا آسان،بیان کرنا بھی آسان۔۔اصل گناہ سے بچ کر اللہ کو خوش کرنا مشکل ہے۔۔۔ہم ایسا بن جائیں کہ قیامت کے دن آپ ﷺ دیکھیں اور خوش ہوجائیں کہ میرا امتی آرہا ہے۔۔

23:18) فوٹو گرافی کا سنگین گناہ پھر یہی تصویر گندی تصویروں تک پہنچادیتا ہے۔۔۔

26:22) مسنون ولیمہ کیاہے؟

29:07) ’’وَاتَّقُو اللّٰہَ الَّذِیْ تَسَآئَ لُوْنَ بِہٖ وَالْاَرْحَامَ ‘‘ فرماتے ہیں: المراد بالارحام الاقربائُ مِنْ جِھْۃِ النَّسَبْ ومِنْ جِھْۃِ النِّسَاء یعنی خون کے رشتوں سے مراد وہ رشتے بھی ہیں جو ہمارے خاندانی بنتے ہیں اور وہ رشتے بھی ہیں جو بیوی کی طرف سے بنتے ہیں یعنی بیوی کی اماں جس کا نام ساس اور بیوی کے ابا جس کانام سسر ہے۔۔

34:47) نکاح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries