مجلس۲۶   نومبر۱ ۲۰۲ عشاء   :مقصد زندگی اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:07) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

02:17) پھر اشعار پڑھے گئے۔۔۔نبی اکرم

15:38) نہ جانے کتنی نہریں میرے دریاء سے ہوئیں جاری مگر پھر بھی میرے دریاء کی طغیانی نہیں جاتی۔۔۔

18:40) مزاح اور مذاق کا فرق۔۔۔

19:23) شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا خط کا تذکرہ جو شیخ الاسلام صاحب کو لکھا تھا پیارے تقی۔۔

21:25) نئی چیز دین میں یا تو شرک ہوگا یا بدعت۔۔۔

22:29) اللہ تعالی اپنے پیاروں کو نئے نئے طریقے دین پھیلانے کے عطاء فرماتےہیں۔۔

25:45) اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔۔

28:18) مقصد اللہ تعالی کی ذات ہو۔۔۔

31:51) پہلا پہلا مقصود پتا چل جائے۔۔۔مقصد اللہ تعالی کو خوش کرنا ہے۔۔خدا کے واسطے شیخ کو مقصود مت بناو۔۔

32:43) جو لوگ خدائے تعالی کو چھوڑ بیٹھتے ہیں وہ بڑی مصیبت میں ہیں گو اُن کے پاس مال و اولاد بھی ہو۔۔۔

34:24) جو علماء سے دور ہوا وہ اللہ سے دور ہوا۔۔۔

40:43) ایوب صاحب کا تذکرہ۔۔۔

42:07) اپنے شیخ کو سب حالات لکھ کر دینے ہیں۔۔اس میں شرم نہیں کرنا ہے۔۔۔

43:48) کہتے ہیں کہ رزق ڈگریوں سے ملتا ہے۔۔۔

46:01) آج یہود و نصاری سے محبت ہے اس لیے اُن کی نقل کرنا اچھا لگتا ہے۔۔۔

47:21) شبہ گناہ سے بھی بچنا ہے۔۔۔

54:37) قاری صاحبان کو نصیحت کہ بچوں کی بے دردی سے مت مارو۔۔۔حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ ایک منٹ میں ایسے قاری صاحب کا اخراج کردیتے تھے۔۔۔

56:37) قرآن پاک کو رحمت کی شان سے پڑھائیں۔۔۔الرحمن کیوں فرمایا کہ رحمت کی شان سے پڑھاو۔۔بچوں کو نفسیاتی مریض مت بناو۔۔

01:05:25) شادی کرنے والو کو اہم نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries