مجلس۲۷   نومبر۱ ۲۰۲عشاء  :اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:15) تعلیم۔۔۔

03:11) اللہ تعالیٰ کی دوستی فرض ہے،اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔

04:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس کو اللہ تعالیٰ اپنا بنانا چاہتے ہیں اُسے وقت کے کسی ولی سے جوڑ دیتے ہیں۔۔۔

05:00) ہماراکا م ہے اپنے آپ کو پیش کرنا باقی ولایت تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، حضرت والا رحمہ اللہ نے ساؤتھ افریقہ میں کچھ علماء کو خلافت دی اس پر کچھ لوگوں کو اعتراض ہو ا تو حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان کا پہلے سے کسی نہ کسی اللہ والے سے تعلق تھا انکی بریانی بنی ہوئی تھی میں نےصرف دم دیا ہے۔۔۔

08:23) جب نظرکی حفاظت نہیں ہوگی تو دن بدن شہوت بڑھتی جائے گی۔۔۔

09:43) جو گناہ نہیں چھوڑتا وہ اللہ والا نہیں ۔۔۔

11:45) اللہ تعالیٰ ہم سے دوسروں کا نہیں پوچھیں گے ۔۔۔

12:32) دل کو ٹھنڈک صرف اللہ تعالیٰ کی یاد سے ملتی ہے۔۔۔

13:32) چاہے سودفعہ گناہ ہو جائیں توبہ کی وجہ سے سب دُھل جا تے ہیں ۔۔۔

15:57) ایک ایک پتا اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔

17:19) اللہ تعالیٰ کی مختلف عجیب عجیب نشانیاں ہیں۔۔۔

18:35) حضرت اما م ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ایک دہریے کے ساتھ مناظرہ تھااس کا واقعہ۔۔۔

20:41) مختلف چیزیں جو جوڑ کر بنائی جاتیں ہیں ان کو سائنسدانوں نے تو جوڑ کر بنا دیا لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ان کو کس نے بنایا۔۔۔

22:01) جو چلتا رہے گا تو منزل کے قریب ہوتا رہے گا۔۔۔

22:56) ایک صاحب کا واقعہ جو شراب جگ میں پیتا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے اُس کا دل بدل دیا۔۔۔

23:35) قرآن پاک کو سیکھ کر پڑھنے سے متعلق فرمایا کہ اس کی پرواہ ہی نہیں۔۔۔

24:59) اگرا یمان لانا چاہیں تو مچھر کو دیکھ کر ایمان لے آئیں اور اگر ایمان نہ لانا چاہیں تو ہاتھی کو دیکھ کر بھی نہ لائیں۔۔۔

27:34) اللہ مل ہی جاتے ہیں لیکن کسی کو جلدی اور کسی کو دیر سے۔۔۔

28:26) نفس کے اُوپر بھروسہ مت کرو ،ایک مولانا صاحب جو کہتے تھے کے نفس کیا ہے ایک مرتبہ لاحول ولاقوۃ پڑھا تو سب ختم لیکن پھر کیا ہوا کہ وہ ایک لڑکی کے چکر میں آکر پھنس گیا۔۔۔واقعہ۔۔۔۔!

33:26) کوئی بات بھی ہو لیکن شیخ سے چھپاؤ مت ،ایک نوجوان کا ذکر کہ جو باربار گناہوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔۔۔

34:28) خلافت کوئی جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں ۔۔۔۔

34:58) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس بات سے مجھے سخت نفرت ہے کہ لوگوں کو گھیر گھار کر میرے پاس لایا جائے۔۔۔۔

38:55) ایک صاحب کے سوال کے جواب میں ارشاد فرمایا کہ شیخ کو صاحبِ حال ہونا نافع نہیں ۔۔۔

41:42) جس طرح میں دوسروں کے اصلاح کے طریقہ سوچتا رہتا ہوں الحمدُللہ ،اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیکہ میں اپنے لیے بھی وہی طریقےسوچتا رہتا ہوں۔۔۔

43:31) اس راہ میں قدم رکھنا اور پھر برداشت نہ کرنا عجیب ہے۔۔۔

45:34) فرمایا کہ یہ تجربہ ہیکہ کئی دفقہ طلباء کی برکت جو ذہن میں نہیں تھا وہ آگیا۔۔۔۔۔ حضرت والا رحمہ اللہ کی دُعا کہ اے اللہ جی یہ جو طلباء ہیں گھروں کا آرام چھوڑا ہو اہے میں ان کی برکت سے مانگتا ہوں۔۔۔۔

48:04) کیفیاتِ محمودہ روحانی بھی ہوتی ہیں اور جسمانی بھی۔۔۔

49:42) اللہ والوں کی بات ماننے کا کیا فائدہ ہوتا ہے اس کا تذکرہ۔۔۔

56:04) فرمایا کہ دُنیا میں کوئی ایسا انسان نہیں کہ جس کو کوئی پریشانی نہ آئے۔۔۔

58:42) فرمایا کہ عقل کو تیز کرنا راہِ سلوک نہیں ہے۔۔۔

01:03:02) اپنے بیان میں اُستاد یا شیخ کا ذکر اور اُن کا نام لینا چاہیے بعض لوگوں کو اس پر اعتراض ہوتا ہے۔۔۔

01:05:51) فرمایا کہ خلوت کے معنی یہ ہیں کہ دل خدا کےساتھ لگا رہے۔۔۔

01:08:32) فرمایا کہ آدمی کو بالکل گوشہ نشین ہونا صحیح نہیں۔۔۔

01:11:22) حضرت یحییٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مزاج مبارک۔۔۔

01:14:49) ہر چیزکو لائیو دیکھنے کے نقصانات۔۔۔

01:16:25) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries