مجلس۲۸   نومبر۱ ۲۰۲فجر  :اسی زندگی میں اپنے رب کو پہچاننے کی فکر کریں          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ تسہیل المواعظ میں سے کہ جو لوگ خدائے تعالی کو چھوڑ بیٹھے ہیں وہ سخت مصیبت میں ہیں۔۔

02:33) صدمہ و غم میں مرے دل کے تبسم کی مثال جیسے غنچہ گِھرے خاروں میں چٹک لیتا ہے

06:48) بعض لوگوں کو علم ہوتا ہے تو اب کوئی ساتھ بیٹھا ہے تو کوئی بات چھیڑ دیتے ہیں تاکہ وہ کچھ کہے تو پھر میں اُس کو جواب دے کر خاموش کرادوں یہ بہت ہی غلط بات ہے اس سے دل بھی سیاہ ہوجا ہے۔۔۔

08:50) بدعت کو چھوڑو لیکن بدعتی لوگوں سے لڑائی مت کرو۔۔۔

11:45) دل کی بیماری سب سے بدتر ہے۔۔

12:15) دنیا داری نام ہے اللہ تعالی کی محبت نہ سیکھنے کا۔۔۔

14:57) حضرت شیخ کے بابا جان رحمہ اللہ اور حضرت حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کے بابا کے ساتھ کچھ گذرے یاد گار لمحات۔۔۔

16:34) اسی زندگی میں اپنے پیارے رب کو پہنچاننے کی فکر کریں۔۔

19:58) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک اہم ملفوظ۔۔

22:47) خلوت کے معنی کہ دل خدا کے ساتھ لگا رہے۔۔۔

27:47) حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت یحی علیہ السلام۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries