اتوار مجلس۲۸   نومبر۱ ۲۰۲ :بدنظری میں مبتلا  آنکھیں اللہ کے قرب سے محروم رہتی ہیں          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

17:11) بیان کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

22:09) جو تُو میرا تو سب میرا فلک میرا زمیں میری اگر اک تُو نہیں میرا تو کوئی شئے نہیں میری

22:49) ظاہری گناہ کو بھی چھوڑنا ہے اور باطنی گناہ کو بھی چھوڑنا ہے۔۔۔

23:03) چاروں ائمہ کے نزدیک تینوں طرف سے ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔

23:50) ٹخنے چھپانا بھی حرام ہے۔۔۔لیکن ظاہر جلدی بن جاتا ہے باطن پر محنت کرنی ہے۔۔۔

24:40) ہر بڑے سے اُس کی رعایا کا سوال ہوگا۔۔۔

26:18) رائی برابر تکبر والا جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔۔۔تکبر کیا ہے بطر الحق وغمط الناس۔۔

27:00) انعام یافتہ کوگ کون؟

27:11) نبوت کا دروازہ بند لیکن صدیقین کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے۔۔۔

28:28) صرف محبت سے کام نہی ں بنے گا اطاعت بھی ضروری ہے۔۔۔

29:21) بڑائی صرف اللہ کے لیے ہے۔۔

29:29) شیطان کے پاس تین عین تھے لیکن ایک عین نہیں تھا عاشق کا عین نہیں تھا۔۔عارف کا عین،عابد کا عین،عالم کا عین یہ تینوں عین تھے ظالم کے پاس عاشق کا نام نہیں تھا اس لیے ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا۔۔۔

31:15) آج لکھتے ہیں مسنون ولیمہ۔۔۔اور سارے گناہ ہورہے ہیں کیوں لکھتے ہو مسنون ولیمہ مسنون ولیمہ اور اُس میں گناہ ہورہے ہیں۔۔۔ حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمہ اللہ کا ملفوظ سنایا : ولیمہ مسنونہ کارڈ پر لکھتے ہیں اور اس میں تمام طرح کے گناہ ہوتے ہیں ، خدا کے واسطے مسنونہ سنت کے مطابق والا ولیمہ تو مت کہو! دینداری سو فیصد اللہ تعالیٰ کی بات ماننے کا ہے، ایک بات مانی دوسری نہیں مانی ایسا نہیں! اللہ فرمارہے کہ ظاہری اور باطنی گناہ کو چھوڑ دو!

36:12) جس کو اللہ والا بننا ہے اپنے کو مٹانا ہوگا۔۔۔

37:40) نہ لو نام الفت جو خودداریاں ہیں بڑی ذلتیں ہیں بڑی خواریاں ہیں جوشخص شیخ کی ڈانٹ کو برداشت کرتاہے و ہ اللہ تعالیٰ کی ڈانٹ سے قیامت کے دن محفوظ رہے گا۔۔

39:21) اللہ تعالی کا پیارا بننا ہے تو وہ کبھی بدلہ نہیں لے گا۔۔۔

41:25) دو چیزوں سے دل تباہ ہوتا ہے۔۔

43:15) دین نام ہے رب چاہی زندگی کا۔۔۔من چاہی زندگی کا نام نہیں ہے۔۔

45:31) بدنظری پر لعنت کی بدعا ہے۔۔

46:13) کیوں کہتے ہو لیا نہ دیا دیکھ لیا کیوں چلاتے ہو۔۔۔

50:16) خواتین کا ڈاکٹر بننا اور میڈیکل میں داخلہ لینا۔۔۔

51:48) اللہ تعالی سے تعلق مضبوط ہو۔۔۔

53:48) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔۔

54:07) تین قسم کے لوگوں کو چار عذاب کی وعید (۱)’’لَایُکَلِّمُہُمُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ‘‘ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن شفقت سے بات نہیں کریں گے۔ (۲)’’ولَایَنْظُرُ اِلَیْہِمْ‘‘ اللہ تعالیٰ رحمت کی نظر سے نہیں دیکھیں گے۔ (۳)’’ولَایُزَکِّیْہِمْ‘‘ ان کو توفیقِ اصلاح نہیں دیں گے اور (۴)’’وَلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ‘‘ دردناک عذاب ہوگا۔ (۱) ٹخنےچھپانا(۲)کسی پر احسان کرکے جتلانا(۳)گاہک کوسودے کا عیب نہ بتلانا اور جھوٹی قسم کھاکے مال چالو کر دینا ،بیچ دینا ایسے لوگوں کے لئے چار عذاب ہیں۔

58:56) توبہ کی چار شرطیں۔۔۔

01:05:18) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے پاس دو بھائی آتے تھے اصلاح کراتے تھے واقعہ۔۔۔۔بھابھی سے نہیں ملایا تو ناراض ہوکر چلا گیا۔۔۔

01:07:03) ہر ایک کو نامحرم سے احتیاط کرنی ہے۔۔۔

01:09:30) اللہ تعالی کے حکم کو توڑ کر کوئی سکون سے نہیں رہ سکتا۔۔۔

01:12:14) آج دفتر میں لڑکیوں کو رکھ رہے ہیں۔۔اب بدمعاشیاں تو ہونگی۔۔۔

01:17:11) یا تو میں اس وقت لعنت کے سایہ میں ہونگا اگر بدنظری کی یا اللہ کی رحمت کے سایہ میں ہونگا اگر بدنظری نہ کی یا توبہ کرلی تو رحمت کا سایہ مل گیا۔۔۔ بدنظری کا پہلا عذاب کھوپڑی پر آتا ہے۔۔۔

01:20:36) مجاہدہ کی تفسیر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries