مجلس۲۸   نومبر۱ ۲۰۲ عشاء  :مزاح کی شرعی حدود            ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:32) جھوٹ کا گناہ۔۔۔

01:55) اپنی اصلاح خود نہیں ہوسکتی۔۔۔

08:08) جو اللہ والوں کی صحبت میں پابندی سے آتا رہے تو ان شاء اللہ ایک دن ایسا آئے گا کہ گناہ چھوڑنا نہیں پڑیں گے بلکہ خود چھوٹ جائیں گے۔۔۔

12:29) تعلیم ہوئی۔۔۔

16:36) بیان میں عاشقوں کے حلقے میں ملکر بیٹھنا چاہیے دور نہیں بیٹھنا چاہیے۔۔۔

20:00) مزاح کے بارے میں ایک مضون بیان ہوا۔۔

20:11) مزاح اور مذاق کا فرق۔۔۔

27:33) آپ ﷺ نے بھی مزاح فرمایا۔۔صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین بھی مزاح کرتے تھے۔۔صحابیات رضی اللہ عنھن بھی مزاح کرتی تھیں۔۔۔

28:24) حضور ﷺ نے فرمایا میں مزاح اور دل لگی کرتا ہوں لیکن مزاح میں بھی صحیح بات کرتا ہوں۔۔لوگوں کو خوش کرنے کے لیے جھوٹ بولنا غلط ہے۔۔

30:51) اولاد کو دوست بناکر رکھو۔۔۔

35:39) جس نے اپنے شیخ پر اعتراض کیا وہ کبھی فلاح نہیں پاسکتا۔۔۔

36:18) اہم بات۔۔۔مزاح کوئی آفت نہیں بلکہ سنت ہے ۔۔۔

41:07) مزاح کونسا منع ہے؟رات کو جاگتے رہے چاہے دین کی وجہ سے ہو لیکن فجر نماز نہیں پڑھی تو یہ منع ہے۔۔۔

42:26) کاتب وحی حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ٗ فرماتے ہیں کہ جب ہم آپ ﷺ کے پاس دُنیاکا تذکرہ کرتے تو آپ ﷺ بھی ہمارے ساتھ دُنیا کا تذکرہ کرتے اور جب ہم آخرت کا تذکرہ کرتے تو آپﷺ بھی ہمارے ساتھ آخرت کا تذکرہ کرتے۔۔۔

49:38) شیخ کی مجلس میں اپنی مجلس لگانا منع ہے۔۔۔

53:22) کسی جعلی پیرکا تذکرہ کہ کیسے لوٹتے ہیں۔۔۔

55:01) مجلس میں اگر ایک ہی قسم کا تذکرہ ہو تو نئے لوگ تنگ ہو جائیں گے۔۔۔

55:51) معارف القرآن جلد نمبر ۷پارہ نمبر۲۱:جو لوگ موت سے گھبراتے ہیں ان سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

01:03:01) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries