مجلس۳۰    نومبر۱ ۲۰۲ فجر  :اللہ کے پاس وہ علم قابل اعتماد  نہیں جس پر عمل نہ ہو              ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:25) اگر کسی سے اللہ پاک دین کا کام لے رہے ہیں تو یہ نہیں سوچنا نہیں چاہیے کہ یہ تو میریی عمر کا ہے میرے ساتھ پڑھا ہوا ہے اللہ تعالی اس سے بیانات کررواہے ہیں ہر ایک ان کو پوچھ رہا ہے او ر مجھ سے کوئی بیان نہیں کرواتا مجھے کوئی نہیں پوچھتا۔۔۔حسد بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔

04:50) اللہ کی نشانیاں۔۔۔

06:29) جتنا بھی علم آجائے لیکن جب تک اہل اللہ کے ساتھ رہ کر معرفت نہیں سیکھے گا تو کہیں نہ کہیں گڑ بڑ کرے گا۔۔

07:07) معارف القرآن جلدنمبر ۷:و جعلنا منهم ایمه یهدون بامرنا لما صبروا و کانوا بایاتنایوقنون۔کی تفسیر۔۔۔صبر اور احکاماتِ الہیہ پر یقین۔۔۔

17:30) اللہ کے ہاں وہ علم قابل اعتبار ہی نہیں جس پر عمل نہ ہو۔۔۔

19:56) اگر ملی نہ غلامی کسی خدا کے ولی کی تو علمِ درسِ نظامی کو علم ہی نہیں کہتے

22:50) قال را بگزار مردِ حال شو پیشِ مردِ کاملے پامال شو

27:03) حضرت سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کا بیعت کا واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries