مجلس یکم دسمبر۱ ۲۰۲ فجر   :اصل علم وہ ہے جو مولیٰ سے ملا دے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:34) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا اُستاد اور میں اُس کا غلام۔۔۔

03:35) دین کی تعلیم اگر دُنیا حاصل کرنے کے لیے کی جائے تو اس کی کتنی وعیدیں ہیں اسی طرح دُنیا کی تعلیم اگررشوت وغیر ہ کے لیے کی جائے تو اس کی کتنی وعیدیں ہیں۔۔۔

04:47) اُستاد کے ادب سے متعلق حضرت مجد د رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پہلے بچے کو مٹھائی کھلا کر تعلیم دی جاتی تھی لیکن پھر وہی طالبعلم اُستاد کو مٹھائی کھلا کر علم حاصل کرتا ہے۔۔۔

06:08) علم وہ ہے جو مولیٰ سے ملا دے۔۔۔

07:09) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ایک طبقہ وہ ہونا چاہیے جو صرف دین کو پھیلائے۔۔۔

07:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک بزرگ کے بارے میں فرمایا کہ وہ فرماتے تھے کہ میں تو دین کا علم حاصل کر رہا تھا دُنیا کہ لیے لیکن اس علم نے نیت ہی بدل دی۔۔۔

09:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا اپنے اُستاد سے ادب کا ایک واقعہ۔۔۔

14:15) حضرت والا رحمہ اللہ کتنا ستائے گئے یہاں تک کہ کاتلانہ حملہ ہونے والا تھا۔۔۔

24:38) نماز میں مسبوق ہونے سے متعلق نصیحت۔۔۔

27:12) حضرت نجم الدین کبریٰ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

31:37) طلباء کے بارے میں فرمایا کہ جب بھی کوئی طالبعلم بیمار ہو جائے تو مجھے لازمی بتائیں تاکہ میں عیادت کروں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries