مجلس۲  دسمبر۱ ۲۰۲ عشاء     :جہیز دیکھانا ریا کاری ہے    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو چیزیں پیدا ہو جائیں ایک اتباع سنت اوردوسری رضائے شیخ۔۔۔

08:11) اللہ کے پیاروں کی سب سے بڑی نشانی اللہ کو راضی کرناہے۔۔۔

09:49) شادی سادگی سے ہونی چاہیے۔۔۔

10:46) شادی کا مسنون طریقہ۔۔۔۔

15:27) جہیز دِکھانا ریّا کاری ہے۔۔۔

17:58) لقد کان لکم فی رسول اللہ اُسوۃحسنۃ۔۔۔

22:17) رسم کس کو کہتے ہیں؟جو قرآن پاک،حدیث پاک ،تفسیر اور علماء کرام سے ثابت نہ ہو۔۔۔

26:02) منگنی کس طرح کرنی چاہیے۔۔۔

26:43) دن پکے ّکرنا۔۔۔

26:52) نکاح۔۔۔

28:26) مونچھوں پر نصیحت۔۔۔

30:44) جو جس قوم کی نقل کرے گا اُس کےساتھ اُٹھایا جائے گا۔۔۔

31:16) بڑی مونچھ رکھنے کا نقصان۔۔۔

31:41) شادی بیاہ میں ہونے والی خرابیاں۔۔۔

36:10) ولیمہ کیسا ہونا چاہیے۔۔۔

41:33) جتنی بدعات و رسومات ہیں ان سب کا آخری ٹھکانہ پیٹ ہے۔۔۔

43:57) بدنظری کرنا آنکھ کازنا ہے۔۔۔

51:08) خطبہ۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries