مجلس۳   دسمبر۱ ۲۰۲ فجر     :ذکر اللہ کے فوائد     ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:11) ذکر نہ کرنے سے روح کمزور ہو جاتی ہے۔۔۔

03:12) گناہ نہ کرنے سے دل پر تکلیف ہوتی ہے۔۔۔

04:13) اَللّٰہُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْ۔۔۔ اے اللہ! ہمارے دل کے تالوں کو اپنے ذکر کی کنجی سے کھول دیجئے۔ اس دعا میں اشارہ ہے کہ ہر دل میں نسبت مع اللہ اور تعلق مع اللہ کی صلاحیت اور دولت موجود ہے اور ذرّئہ درد سیل بند دل میں پڑا ہوا ہے، ذکر اللہ کی برکت سے اس کی سیل ٹوٹتی ہے۔

09:11) ذکر۔۔۔

19:28) ذکر اللہ کے فوائد(۱)اطمینانِ قلب اورسکونِ قلب(۲)شہوت کی مغلوبیت(۳)حیات حقیقی اور حیات قلبی(۴)دین پر قائم رہنا اور استقامت اور ہمت میں ترقی اور مشکلات میں آسانی(۵)اللہ تعالیٰ کے قرب اور تعلق مع اللہ میں ہر آن ترقی(۶)عنایت الہیہ کی پیہم بارش(۷)حُسنِ خاتمہ اور دخولِ جنت۔

28:23) ذکر اسم ِ ذات۔۔۔

29:44) ذکر اللہ سے مراد کون سا ذکر ہے جو تقویٰ کے ساتھ ہو اللہ معاف کرے ذکر بھی کر رہے ہیں اور گالیاں بھی دے رہے ہیں۔۔۔

31:48) ذکر۔۔۔

34:26) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries