مرکزی بیان ۲    دسمبر۱ ۲۰۲      :حقوق والدین پر درد بھری صدا ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

20:60 اللہ کو ناراض کر رہے ہیں اور کوئی فکر ہی نہیں اور اگر کوئی بڑی پوسٹ والا ناراض ہو جائے تو پریشان ہو جاتے ہیں۔

27:20 سید صاحب نے اشعار مکمل کیے

29:20 حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات گوشہ نشینی اختیار کرنا،لوگوں کوگھیر گھار کر میرے پاس لانا اس سے مجھے سخت نفرت ہے۔ 57:55 حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث کہ اے کعبہ تیری عزمت سرآنکھوں پر لیکن مومن کی عزت تجھ سے بڑھ کر ہے۔

59:50 ہر بات سوچ کر بولنا چاہیے،ایک بزرگ کی نصیحت کے زبان کی ۲۰آفتوں کو ہرجگہ پھیلاؤ اور دوسری بات کے خواہ مخواہ مفتی صاحبان کا وقت ضائع نہ کریں۔

01:01:40 رشتہ کیوں ٹھکراتے ہیں اس لیے کے رنگ کالا ہے،شرعی پردہ کرتی ہے،فرمایا کہ رشتے آسمان پر بنتے ہیں

01:04:00 حضرت مفتی عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیرانوار البیان سے والدین کے سامنے اُف تک نہ کہنے سے متعلق آیت اور اُسکی تفسیر پڑھ کرسنائی۔۔۔۔۔تفسیر بیان القرآن میں اُف کولفظ ہوں سے تعبیر کیا ہے۔۔۔انڈیا کہ ایک بزرگ کی بات کہ آج موبائل پر لگے ہوئے ہو تو والدین کی کیا خدمت کرو گے۔۔۔بڑابھائی مثل والد کے ہوتا ہے۔۔۔ماں باپ کی تعظیم وتکریم ہمیشہ واجب ہے چاہے بوڈھے ہوں یا جوان۔۔۔حضرت مجاھد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تُوں جب اُن کے (یعنی والدین کے) کپڑے صاف کرے تو اُس وقت اُف تک بھی مت کہہ۔۔۔ملیر کی ایک مسجد میں والدین کے حقوق کے بارے میں بیان ہوا تو بوڑھے بھی رونےلگے۔۔۔والدین کو روزانہ کچھ پڑھ کر بخشنا چاہیے۔۔۔اے بہو بیٹیو ساس سُسر کو صرف ساس سُسر مت سمجھو۔۔۔والدین کی قبر پر جانا چاہیے اور کچھ ایصال وثواب بھی کرنا چاہیے۔۔۔والدین کو راضی کرنے اور منانے کے لیے یہ کہنا کہ آپ کی بہت یاد آرہی ہے دل چاہ رہا ہیکہ اُڑ کر آپ کے پاس آجاؤں یہ کوئی جھوٹ بھی نہیں ہے۔۔۔والدین کو ستانے والے کودُنیا ہی میں عذاب آجاتا ہے ایک واقعہ۔۔۔

01:24:55 شوہر کے کتنے حقوق ہیں ۔۔۔

01:26:15 آج مرد تو کیا عورتیں بھی اپنی تصویریں بنانے پر لگی ہوئی ہیں۔۔۔عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں جائیں گی۔۔۔

01:27:50 والدین کو اُف کہنے کا کیا مطلب ہے۔۔۔اللہ معاف کرے دوست پیارے ہیں سہیلیاں پیاری ہیں اُن سے بات کرنے کا وقت ہے لیکن والدین سے بات نہیں کرتے۔۔۔

01:29:30 ماں باپ کو جھڑکنااُن کو بُرابھلا کہنااللہ معاف کرے کتنی بڑی بدقسمتی ہے۔۔۔

01:30:55 آج گھر گھر میں بے حیائی ہے ماں نے ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں کہ بیٹا نہیں دیکھ سکتا۔۔۔

01:32:20 سال گِرا کیا ہے؟۔۔۔اللہ کو راضی کرنا سب کے لیے ہے۔۔۔

01:33:10 ماں باپ سے معافی مانگنا کتنی بڑی سعادت کی بات ہے۔۔۔

01:35:15 ماں باپ سے نرم لہجے میں بات کرنا بھی قولاًکریماًمیں داخل ہے۔۔۔حضرت زوہیب رحمہ اللہ نے قولاً کریماً کی کیا تفسیر فرمائی۔۔۔حضرت مولانا مظہر صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمہ اللہ کے سامنے کتنی عاجزی وانکساری کی ۔۔۔آج کونسا اسکول و کالج ہے جس میں ماں باپ کے حقوق سکھائے جاتے ہیں۔۔۔

01:38:20 ماں باپ کے سامنے کندھے جکھا کر رکھنے کا کیا مطلب ہے۔۔۔ہمیں ماں باپ کے عیب نظر آتے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ نے والدین کے لیے کیا دُعاسکھائی ربّ ارحمھما کمارباینی صغیراً۔۔۔ماں کی ایک رات کا دودھ پلانے کا کوئی حق ادا نہیں کر سکتا۔۔۔

01:45:00 بچے کو ایک گھونٹ دودھ پلانے کا کیا اجروثواب ہے؟۔۔۔

01:46:25 کتنے بھی گناہ ہو جائیں چار شرطوں سے سب معاف ہو جاتے ہیں۔۔۔اللہ کے سامنے اگر رونا نہیں آتا تو رونے والی شکل ہی بنا لو۔۔۔

01:48:00 ماں باپ کےلیے دُعاکی تشریح۔۔۔اولاد کو چاہیے کے ماں باپ پر خرچہ کرنے سے نہ گھبرائیں اور تنگ دل نہ ہوں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دوستوں ابھی بھی اندھیرا نہیں ہوا سورج مغرب سے طلوع نہیں ہوا معافی مانگ لو۔۔۔

01:52:00 کچھ اعلانات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries