جمعہ بیان ۳     دسمبر۱ ۲۰۲      :گناہ سے گناہ نہ سمجھنا بڑی بدبختی ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

28:31) مفتی انوار الحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

28:32) جس طرح ایک چھوٹا بچہ ماں کے بغیر نہیں رہ سکتا تو حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پھر مولیٰ کے بغیر ہم کیسے رہ سکتے ہیں۔۔۔

32:19) اللہ کے بغیر ہم کیسے رہتے ہیں۔۔۔۔

32:42) گناہ کو گناہ نہ سمجھنا بدبختی ہے۔۔۔

37:55) سمارٹ فون کے فائدے تو ہیں لیکن اس کو کس طرح استعمال کیا جائےتنہائی میں استعمال نہ کریں ،واش روم میں استعمال نہ کریں۔۔۔

41:33) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ سمارٹ فون کو بیچ دوہماری ایک غلطی ہمیں دوزخ میں لے جانے کے لیے کافی ہے۔۔۔

42:32) حضرت مفتی عبدلرؤف غزنوی صاحب جو بنوری ٹاؤن کے اُستاد ہیں سمارٹ فون سے متعلق فرماتے ہیں کہ مجھے اس کے استعمال میں ذرہ برابر بھی اپنےنفس پر بھروسہ نہیں۔۔۔

44:54) متقی تو شبہ گناہ سے بھی بچتا ہے۔۔۔

46:00) حدیث پاک ہیکہ جب حیّا نہ رہے تو جو مرضی ہے چاہے کرے۔۔۔

46:51) ہمیں آپﷺ کا طریقہ سمجھ نہیں آتا اور یہود ونصاری کی ہر بات سمجھ آرہی ہے۔۔۔

48:42) حضرت مفتی عبدلرؤف غزنوی صاحب فرماتے ہیں کہ لوگ مجھے اس سمارٹ فون کے فائدے بتاتے ہیں لیکن مجھے یہ ہمیشہ خوف رہتا ہیکہ مجھے یہ گناہوں کے سمندر میں نہ ڈبودے۔۔۔

50:28) اللہ کے پیارے انجام کے اعتبار سے اپنے آپکو سُور وکُتے سے بھی بدتر سمجھتے ہیں۔۔۔

51:51) ماں باپ کو اگر ستایا ہے اور اُن کا انتقال ہوگیا ہے تو اب اُن کو ایصال وثواب کریں اور یہ دُعا پڑھیں رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا۔۔۔

54:18) سمارٹ فون کی ضرورت کیا ہے ؟ماں کو بیٹی کو بیوی کو سمارٹ فون دینےکی کیا ضرورت ہے۔۔۔

55:03) مظاہر حق جلدنمبر ۴:جو کوئی اپنے بھائی سے معذرت کرے اور وہ معاف نہ کرے تو اس کے لیے کیا وعید ہے ۔۔۔

56:55) اللہ نے اللہ والوں کےساتھ رہنے کو کیوں فرض قرار دیا ؟یُزَكِّیْهِمْ کو کیوں فرض قرار دیا؟۔۔۔

01:00:34) دو خاندانوں کو آپس میں ملانے کے لیے جھوٹ بولنا بھی جائز ہے بلکہ اجر وثواب ہے۔۔۔

01:01:40) مظاہر حق جلدنمبر ۴:جو کوئی اپنے بھائی سے معذرت کرے اور وہ معاف نہ کرے تو اس کے لیے کیا وعید ہے ۔۔۔تشریح ۔۔ایسا کرنے والا ظکم کر رہا ہے۔۔۔

01:03:39) آپﷺ نے فرمایا کہ میرا سب سے زیادہ پیارا اور میرے نزدیک وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں اور میری نظر میں سب سے زیادہ بُرا اور مجھ سے دُور وہ ہے جس کے اخلاق بُرے ہیں۔۔۔

01:09:46) جب کوئی تکلیف آئے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنا چاہیے آپ ﷺ اگر چراغ بُجھ جاتا تو پھر بھی اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھتے تھے۔۔۔

01:12:58) آپ ﷺ کا خطا ء کو معاف نہ کرنے والے کے لیے اِرشاد ۔۔۔

01:14:26) طلاق کے نقصانات ۔۔۔

حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نکاح ہونے سے پہلے اپنے بیٹوں بیٹیوں کو سمجھاؤ کہ اس قسم کے جملے استعمال مت کریں ۔۔۔

01:16:20) نامحرم کو دیکھنے سے آپﷺ کی بدُعا لگتی ہے۔۔۔

01:17:59) توبہ کی چار شرائط ہیں۔۔۔

01:19:21) اپنے بھائی کی خطاء کو معاف نہ کرنا۔۔۔

01:20:50) رشوت لینا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔رشوت لینا اپنے لیے جہنم خریدنا ہے۔۔۔

01:24:49) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ٗ کی رویت کہ دوسروں کی عورت کو باعفت قرار دو ۔۔۔اپنے والدین کی عزت کرو۔۔۔

01:26:22) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries