سفر سندھ ۵ دسمبر۱ ۲۰۲      عشاء  :کامیاب مرید کون ہے  !  (سکھر) ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر 8 بعد عشاء بیان عنوان:۔۔کامیاب مُرید کون ہے؟ بمقام:مومن مسجد باغِ حیات سکھر مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب جامعہ دارالعلوم سکھر میں بیان کے بعد قافلہ دوسرے بیان کے لیے روانہ ہوا۔۔

راستے میں ٹریفک بہت جام تھا لیکن اللہ پاک کا کرم ہوا کہ وقت پر مسجد اللہ تعالی نے پہنچادیا۔۔۔

پونے آٹھ بجے نماز ادا کی۔۔

نماز ادا کے کے بعد ایک صاحب نے حضرت شیخ کا تعارف کروایا۔۔

ان صاحب نے بتایا کہ سکھر کی ایک اور خوش نصیبی ہے کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے چھ خلیفہ یہاں تھے اور فرمایا کہ ایک خلیفہ تو ہندوستان سے ہجرت کرکے اِس علاقے میں آئے تھے۔۔

اور گھوٹکی کا بھی فرمایا کہ وہاں بھی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے خلیفہ موجود تھے۔۔

بیان کے شروع میں ریکارڈ ہے لیکن مائیک دور تھا جس کی آواز میں تھوڑی کمی ہے لیکن ان شاء اللہ جب سنے گیں تو آواز سمجھ آرہی ہے۔۔۔

پھر تعارف کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries