سفر سندھ ۶ دسمبر۱ ۲۰۲      دوپہر :برکت والا طالب علم کیسے بنتے ہیں    !   (سکھر) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر10 دوپہر سوا بارہ بجے بیان عنوان:۔۔برکت والا طالبعلم کیسے بنتے ہیں بمقام:جامعہ اشرفیہ سکھر مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامعہ دارالعلوم سکھر میں بیان ہوا جہاں رہائش تھی۔۔

بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔ پھر حضرت شیخ نے ۹بجے تک آرام فرمایا ساڑے گیارہ بجے سب بیدا ہوئے تیاری کی ۔ کوسٹر کو ساڑے گیارہ پر روانہ کردیا گیا۔۔ باقی کار والے احباب پونے بجے تک روانہ ہوئے۔۔

سوا بارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔ یہ مدرسہ بھی بہت بڑا مدرسہ تھا ماشاء اللہ بڑی تعداد میں طلباء کرام بیان میں موجود تھے۔۔ آج بعد مغرب خیر پور میں ان شاء اللہ بیان ہے ۔عصر پڑھ کر جامعہ دارالعلوم سکھر سے روانگی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries