سفر سندھ ۶ دسمبر۱ ۲۰۲   بعد   دوپہر :دل اللہ نے اپنی یاد کے لئے بنایا ہے     !   (سکھر) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر11 بعد نمازِ ظہر بیان عنوان:۔۔دل اللہ تعالی نے اپنی یاد کے لیے بنایا ہے بمقام:تبلیغی مرکز سکھر مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم سوا بارہ بجے بیان ہوا پھر ظہر نمازجو یہاں کے میزبان ہیں مفتی صہیب صاحب اُن کی مسجد میں ڈیڑھ بجے ادا کی۔۔ نماز ادا کرنے کے بعد تبلیغی مرکز میں بیان کی ترتیب رکھی گئی۔۔ بیان خیر پور میں بعد مغرب تھا اس لیے بعد نماز ظہر بیان کی ترتیب نہ تھی لیکن لوگوں کے اصرار پر یہ بیان اچانک ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries