سفر سندھ ۶ دسمبر۱ ۲۰۲   مغرب  :صلہ رحمی      !   (خیر پور ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر12 بعد مغرب بیان عنوان:۔۔صلہ رحمی بمقام: جامع مسجد صدیقِ اکبر فاروق اعظم چوک،خیر پور مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد ظہر تبلیغی مرکز سکھر میں بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد قافلہ رہائش گاہ کے لیے روانہ ہوا۔۔ فورا کھانے کا نظم ہوا کھانے کے بعد عصر نماز کا وقت ہوگیا آج آرام کا موقع نہیں ملا۔۔ عصر نماز ساڑے چار بجے ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد رہائش گاہ کی مسجد جامعہ دارالعلوم سکھر میں مختصر تعلیم ہوئی۔۔ ۴بجکر۵۵منٹ پر قافلہ خیر پور کے لیے روانہ ہوا۔۔

۵بجکر ۳۵منٹ پر الحمدللہ قافلہ باعافیت خیر پور پہنچ گیا۔۔ مغرب نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries