سفر سندھ۷ دسمبر۱ ۲۰۲   عشاء  :اللہ کی معافی اور رحمت کا لامحدود ہے            !   (رتوڈیرو ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر16 بعد عشاء بیان عنوان:اللہ تعالی کی رحمت لا محدود ہے تو معافی بھی لامحدود ہے۔۔ بمقام:عزیزیہ مدرسے کی مسجد رتوڈیرو مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب امروٹھی مسجد رتوڈیرو میں بیان ہوا خوب مجمع بیان میں موجود تھا ماشاء اللہ۔۔

بعد عشاء اسی مسجد سے اگلی گلی میں یہ مسجد تھی ،مسجد بھی تھی اور مدرسہ بھی اور اس طرح بنا ہوا تھا کہ روڈ کراس کرکے مدرسہ تھا اور سامنے مسجد یعنی روڈ کے بائیں طرف مسجد اور دائیں طرف مدرسہ تھا۔۔جو کثیر تعداد میں مجمع امروٹھی مسجد میں تھا وہ تقریبا سب بعد عشاء بیان میں بھی آگئے تھے لیکن مسجد چونکہ بڑی تھی اندر ہال میں تو جگہ کم پڑ گئی تھی پھر ساتھیوں کو باہر بیٹھنا پڑا پھر بھی حضرت نے فرمایا کہ سب ساتھی تھوڑا تھوڑا آگے آجائیں تاکہ باہر جو سردی میں بیٹھے ہیں اندر آجائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries