سفر سندھ۹ دسمبر۱ ۲۰۲ء   فجر  : ذکر کے فائدے          !   (لاڑکانہ  ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر20 بعد فجر بیان عنوان:۔۔ذکر اور ذکر کا فائدہ بمقام:فاروقی مسجد(قدیمی مدرسہ) لاڑکانہ بعد عشاء باب الاسلام مسجد لاڑکانہ میں ۲گھنٹے۳۵منٹ کا انتہائی درد بھرا بیان ہوا۔۔

بہت بڑی مسجد تھی اور پوری مسجد اندر سے باہر تک مجمع سے بھری ہوئی تھی بیان بھی لمبا ہوا لیکن لوگوں نے شوق سے سنا احقر نے لوگوں کو آنسووں کے ساتھ روتے دیکھا۔۔

بیان کے بعد کھانے کئ ترتیب ہوئی۔۔

مولانا مسعود صاحب نے کچھ مقامی لوگوں کی حضرت شیخ سے ملاقات کروائی اور پھر سب کو واپس کردیا کہ حضرت آج تھکے ہوئے ہیں آرام بالکل نہیں ملا اب حضرت آرام فرمائیں گیں۔۔

حضرت شیخ نے پھر بھی ایک بجے تک آرام فرمایا۔۔ کیونکہ کپڑے بدلنے،دوائیاں کھانے اور چہل قدمی میں وقت لگ گیا۔۔ چھ بجکر ۴۰منٹ پر فجر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries