سفر سندھ۹ دسمبر۱ ۲۰۲ء   عصر :حرام عشق وبال ہے            !   (جامع مسجد میڈیکل کالج لاڑکانہ  ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر22 بعد عصر بیان عنوان:۔۔حرام عشق وبال ہے بمقام:جامع مسجد چانڈکا میڈیکل کالج دوپہر بارہ بجے کچی پل کے ایک گاوں کے مدرسے میں بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد سب نے فورا کھانا کھایا حضرت شیخ نے بھی کھانا تناول فرمایا۔۔ پھر سوا دو بجے ظہر نماز ادا کی۔۔ نماز ادا کرنے کے فورا بعد کوسٹر اور کاروں کو روانہ کردیا گیا۔۔

تقریبا ۲بجکر ۴۰ منٹ تک قافلہ روانہ ہوگیا تھا۔۔تقریبا ڈیڑھ گھنٹے میں قافلہ پہنچا۔۔ الحمدللہ چار بجکر ۱۰منٹ پر جامع مسجد میڈیکل کالج باعافیت پہنچ گئے۔۔

یہاں پر بہت بڑا کالج تھا اُس کی جامع مسجد میں بیان تھا یہاں پر صرف دس لوگوں کو آنے کی اجات دی حضرت شیخ کے ساتھ صرف دس احباب ساتھ آئے۔۔ باقی احباب کو رہائش گاہ مولانا مسعود کے ہاں بھیج دیا گیا اور کہا گیا کہ آن لائن کے ذریعے سب وہاں بیان سن لیں۔۔

عصر سواچار پر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries