سفر سندھ۹ دسمبر۱ ۲۰۲ء   عشاء: آپ ﷺ آخری نبی ہیں            !   ( لاڑکانہ  ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر23 بعد عشاء بیان عنوان:۔۔آپ ﷺ آخری نبی ہیں بمقام:ٹگڑ گاوں کی جامع مسجد۔۔ بعد عصر امع مسجد چانڈکا میڈیکل کالج میں بہت درد بھرا بیان ہوا۔۔ وہاں کے طلباء کرام بیان سے بہت متاثر ہوئے۔۔

موبائل میں بیانات بھی ڈلوائے اور خوب کتابیں تقسیم ہوئیں۔۔ طلباء کرام یہ بھی پوچھ رہے تھے اب کب آئیں گے اور اگلا بیان کہاں ہے اور کچھ کو تو بیان کا پتا نہیں چلا وہ لوگ افسوس کررہے تھے۔۔ مغرب نماز ادا کرنے فورا ٹگڑ گاوں کے لیے روانگی ہوئی۔۔

بتلایا گیا تھا کہ بیس منٹ کا راستہ ہے لیکن گاوں کافی اندر تھا تقریبا چالیس منٹ پہچنے میں لگے۔۔ پہلے مشورہ ہوا تھا کہ کچھ دیر رہائش گاہ پر آرام کرلیا جائے اور بیس منٹ پہلے نکل جائیں گے لیکن اچانک حضرت کے دل میں آیا کہ اب کیا وہا ں جائیں سیدھا گاوں ہی چلتے ہیں۔۔

پھر جب چالیس منٹ لگے تو حضرت نے فرمایا کہ شکر ہم نہیں گئے یہاں آگئے ورنہ پہنچ ہی نہیں سکتے تھے۔۔ عشاء نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries