سفر سندھ۱۰  دسمبر۱ ۲۰۲ء   فجر: تین طرح کی توبہ ہے             !   ( لاڑکانہ  ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر24 بعد فجر بیان عنوان:۔تین طرح کی توبہ ہے بمقام:فاروقی مسجد (قدیمی مدرسہ)لاڑکانہ۔۔ رات بعد عشاء ٹگڑ گاوں میں حضرت شیخ کا بیا ن ہوا جس کا دورانیہ دو گھنٹے سے زیادہ رہا بیان بہت ہی عجیب درد بھرا ہوا ۔۔

بیان کے بعد قافلہ رہائش گاہ مولانا مسعود صاحب کے گھر لیے روانہ ہوا جہاں سب کی رہائش ہے۔۔ ساڑے دس بجے تک قافلہ باعافیت پہنچا۔۔ کھانے کا نظم ہوا۔۔

حضرت شیخ نے چہل قدمی فرما کر دوائیاں بھی لیں اسی دوران مجلس بھی چلی پھر حضرت دادا شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم سے فون پر بات فرمائی۔۔ کپڑے تبدیل فرما کر تقریبا ایک بجے تک حضرت شیخ آرام کے لیے بستر پر تشریف لائے۔۔ فجر نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ دورانیہ 58:35

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries