سفر سندھ۱۰  دسمبر۱ ۲۰۲ء   جمعہ بیان : اسمارٹ فون نے ہمیں تباہ کر دیا ہے              !   ( لاڑکانہ  ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر25 جمعہ بیان عنوان:۔اِس سمارٹ فون نے ہمیں تباہ کردیا ہے بمقام:جامعہ اسلامیہ دودائی روڈ لاڑکانہ۔۔ فجر بیان فاروقی مسجد میں ہوا حضرت شیخ نے فرمایا کہ ابھی ملاقات نہ کرے جمعہ کا بھی بیان ہے ساڑے آٹھ بج گئے ہیں دیر ہوجائے گی اس لیے سب اپنے اپنے گھر جائیں ناشتہ کریں۔

احباب بھی فورا ناشتہ کرکے آرام کریں پھر جمعے کی تیاری کریں۔۔ کسی شرعی عذر کی وجہ سے آج بھی احباب صبح سو نہیں سکے۔۔ سب نے تیاری کی حضرت شیخ بھی بارہ بجے بیدار ہوئے اور تیاری فرمائی۔۔

ایک بجے جمعہ بیان شروع ہوا۔۔ یہ مدرسہ یہاں کا بہت بڑا مدرسہ ہے اور مولانا مسعود سومرو صاحب کے بھائی کا ہے جن کو شہید کردیا گیا تھا۔۔ حضرت علامہ ڈاکٹر خالد سومرو صاحب رحمہ اللہ ان کا نام تھا ان کو شہید کردیا گیا تھا۔۔ علامہ ڈاکٹر خالد سومرو صاحب رحمہ اللہ کوفجر نماز کی سنتیں پڑھتے ہوئے شہید کردیا گیا تھا۔۔ حضرت مولانا مسعود سومرو صاحب ان کے بھائی ہیں اور اس مدرسے کے بڑے استاد بھی ہیں۔۔

آج بھی لاڑکانہ میں مولانا مسعود صاحب کے قیام تھا لیکن آج کچھ تبدیلی ہوگئی اب رات قیام یہاں نہیں ہوگا۔۔ آج عشاء بیان قدیمی مدرسہ میں تھا اور کل فجر بھی اسی مدرسے میں تھا۔۔ لیکن اب ترتیب بدل گئی آج رپیری میں مدرسہ عطاء العلوم میں بعد مغرب بیان اور پھر عشاء بعد گمبٹ کے لیے روانگی ہے۔۔آج رات گمبٹ میں قیام ہوگا ان شاء اللہ ان شاء اللہ پھی جیسی ترتیب پتا چلے گی تو بھیج دی جائے گی ان شاء اللہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries