سفر سندھ۱۱  دسمبر۱ ۲۰۲ء   فجر :ماں کا درجہ               !   (مدرسہ عطاء العلوم رپڑی   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر27 بعد فجر بیان عنوان:۔ماں کا درجہ بمقام:مدرسہ عطاء العلوم رپڑی گاوں مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت شیخ کا رات جو بیان ہوا اُس کا دورانیہ تین گھنٹے سے زائد رہا جسمیں کچھ دیر مفتی فرحان صاحب کا بھی بیان ہوا تھا۔۔ بہت بڑا اجتماع تھا آس پا س گاوں سےا چھا خاصا مجمع جمع ہوگیا تھا۔۔

رات گمبٹ جانا تھا لیکن پھر رات وہاں کی ترتیب کینسل کردی گئی رات رپڑی گاوں میں ہی رہائش رکھی گئی جس کی تفصیل گذر چکی۔۔ گمبٹ میں فجر بیان کی ترتیب تھی حضرت شیخ نے وہاں بیان کے لیے رات کو ہی مفتی فرحان صاحب کو ایک کار میں تین احباب کے ساتھ روانہ کردیا۔۔

تاکہ فجر کا بیان مفتی فرحان صاحب کرلیں۔ حضرت شیخ بارہ بجے گمبٹ کے لیے رپڑی گاوں سے روانہ ہونگے ان شاء اللہ۔۔۔ ظہر بعد بیان کی ترتیب ہے پھر کنڈیارو کی طرف جانا ہے رات کنڈیارو میں رہائش ہوگی۔۔

رات بیان کے بعد کھانا ہوا کھانے کےبعد تقریبا بارہ بجے تک مجلس دوبارچلی۔۔ بارے بجے حضرت شیخ نے سب سے سونے کا فرمایا۔۔ حضرت شیخ نے بھی سونے کی تیاری فرمائی حضرت شیخ ایک بجے تک آرام کے لیے بستر پر تشریف فرماہوئے۔۔ فجر نماز ساڑے چھ پر ادا کی پھربیان کا آغا ز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries