سفر سندھ۱۱  دسمبر۱ ۲۰۲ءبعد مغرب :طلباء کرام میں مختصر بیان                !   (گمبٹ   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر29 بعد مغرب مختصر بیان عنوان:۔طلباء کرام میں مختصر بیان بمقام:ایک بڑے مدرسے میں مختصر بیان۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم گمبٹ میں بعد ظہر عجیب ہی درد بھرا بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد عصر نماز ادا کی گئی۔۔ پھر قافلہ کنڈیارو کے لیے قافلہ روانہ ہوا۔۔ راستے میں ایک جگہ سب نے مغرب نماز ادا کی۔۔ پھر ایک گھر میں سب کے لیے چائے اور بسکٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔۔

پھر قافلہ دوبارہ روانہ سات بجے تک ایک بڑے مدرسے میں پہنچے وہاں حضرت شیخ کا آدھے گھنٹے کا بیا ن ہوا۔۔ جلدی جلدی میں مدرسے کا نام نہیں دیکھ سکا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries