سفر سندھ۱۱  دسمبر۱ ۲۰۲ءعشاء : صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین                !   (کنڈیارو   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر30 بعد عشاء بیان عنوان:۔شانِ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین بمقام:مرکزی جامع مسجد کنڈیارو۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب مختصر بیان کے بعد پھر قافلہ روانہ۔۔

الحمدللہ آٹھ بجے تک قافلہ باعافیت کنڈیارو کی جامع مسجد پہنچا جہاں بیان تھا۔۔ عشاء نماز کے بعد بیان کاآغاز ہوا۔۔۔ شروع میں مختصر بیان مفتی فرحان صاحب نے فرمایا پھر حضرت شیخ کا بیان ہوا۔۔۔

آج رات کنڈیارو میں ہی رہائش ہےکل ان شاء اللہ ڈوڑ اور نواب شاہ قافلہ روانہ ہوگا پھر نواب شاہ سے بروزِ پیر ۱۳دسمبر کو بعد مغرب کراچی کے لیے روانگی ہوگی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries