سفر سندھ۱۲  دسمبر۱ ۲۰۲ءفجر : بس گناہ کرنا منع ہے                 !   (کنڈیارو   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر31 بعد فجر بیان عنوان:۔بس گناہ کرنا منع ہے بمقام:مرکزی جامع مسجد کنڈیارو۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم یہ سفر عبدالحفیظ صاحب کی معرفت ہوا جو بن عبداللہ میں حضرت شیخ کے بھائ نعیم بھائی کے ساتھ ہوتے ہیں۔۔

عبدالحفیظ بھائی اور انکے عزیز کے گھر پر سب کا قیام اور ہائش تھی۔۔ قافلے کی تعداد میں چھٹی کی وجہ سے بہت زیادہ اضافہ ہوگیا تھا ایک وین حیدرآباد سے کمال صاحب کے ساتھ حاضر ہوئی تقریبا ۱۳ افراد وین میں آئے ہیں۔ کراچی سے بہت زیادہ احباب بذریعہ بس حضرت شیخ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔۔

سو احباب سے بھی زیادہ احباب ہوگئے تھے ماشاء اللہ۔۔

گھر کافی بڑا تھا لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے گھر میں جگہ کم پڑ گئی تھی پھر کچھ ساتھیوں کو دوسری جگہ منتقل کیا۔۔ رات حسب معمول ترتیب رہی بیان کے بعد کھانا پھر مجلس۔۔ایک بجے تک حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔۔

ساڑے چھ بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ رات اعلان ہوا کہ دوڑ جانے کی بھی ترتیب ہے وہاں بھی بیا ن ہے اس لیے کوسٹر کو سامان سمیٹ ساڑے نو بجے روانہ کردیا جائے گا ان شاء اللہ اور حضرت شیخ اور کار والے احباب پونے دس تک روانہ ہوجائے گیں ان شاء اللہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries