سفر سندھ۱۲  دسمبر۱ ۲۰۲ءعشاء   : بیویوں کی سفارش                   !   (نواب شاہ   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عصر جامع مسجد سوسائٹی میں بیان ہوا۔۔

پھر مغرب نماز ادا کی۔۔۔نماز ادا کرنے کے بعد حضرت شیخ نے آدھا گھنٹہ آرام فرمایا۔۔ پھر چائے کا نظم ہوا۔۔ سات بجے تک قافلہ روانہ ہوا۔۔ بعد نمازِ عشاء یہ بیان ہوا۔۔۔

آج ۸ ،احباب حیدرآباد سے بھی بذریعہ وین حضرت شیخ کے فیض سے مستفید ہونے کے لیے حاضر ہوئے ہیں۔۔رات بارہ بجے یہ لوگ واپس چلے جائیں گے ان شاء اللہ ،آج عصر اور عشاء کا بیان سننے کے لیے ڈیڑھ گھنٹے کا سفر کرکے آئے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔۔۔

ایک بزرگ حضرت صوفی عبدالقیوم صاحب بھی ٹنڈو جام سے آئے ہوئے ہیں جنکا ۱۹۷۰ سے شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ سے تعلق تھا۔۔ یہ حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ تو نہیں ہیں لیکن بہت پرانا تعلق ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries