سفر سندھ۱۳  دسمبر۱ ۲۰۲ءدوپہر: پردے کی اہمیت  ؟    (نواب شاہ   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم فجر بیان کے بعد حسبِ معمول ترتیب رہی پھر بارہ بجے یہ بیا ن ہوا۔۔

ناشتے کے بعد بھی ایک گھنٹے تک مجلس چلی جسمیں مزاح والی مجلس بھی ہوئی۔۔۔ ایک گھنٹہ حضرت شیخ نے آرام فرمایا ۔۔پھر بیان کی تیاری فرماکر ساڑے گیارہ بجے روانگی ہوئی۔۔ یہ مدرسہ بنات کا بہت بڑا مدرسہ تھا خواتین بڑی تعداد میں شرعی پردے سے بیان سن رہی تھیں اور بیان مدرسے کے برابر میں دوسری عمارت میں یہ بیان ہوا تاکہ بے پردگی بالکل نہ ہو۔۔

آج ان شاء اللہ بعد مغرب نوابشاہ سے کراچی کے لیے روانگی ہے دعا فرمائیں اللہ حضرت شیخ اور تمام احباب کو باعافیت مرکز غرفۃ السالکین پہنچادیں۔۔ اللہ پاک شرفِ قبولیت سے نوازیں۔۔ سب احباب خاص دعا جاری رکھیں اللہ تعالیٰ حضرت والا کو خوب صحت و عافیت سے رکھیں اور وہاں خوب اللہ تعالیٰ کے محبت کا خوب فیضان جاری ہو اوراللہ تعالی عافیت سےمرکز واپس لائیں۔ (آمین یا رب العالمین بحرمۃ سیّد المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم)

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries