سفر سندھ۱۳  دسمبر۱ ۲۰۲ءعصر : مسلمان تاجر کیسا ہو   ؟    (نواب شاہ   ) 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بارہ بجے بیان کے بعد ڈیڑھ بجے ظہر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قیام گاہ پر کھانے کا نظم ہوا۔۔آدھا گھنٹہ حضرت شیخ نے قیلولہ فرمایا۔۔

چار بجے قافلہ بیا ن کے لیے روانہ ہوا۔۔ ساڑے چار بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ بہت تنگ جگہ پر بازار کے بیچ میں یہ مسجد تھی لیکن مسجد ماشاء اللہ کافی بڑی تھی۔۔ یہ اس سفر کا آخری بیان ہے۔۔ مغرب پڑھ کر قافلہ فورا کراچی کے لیے روانہ ہوجائے گا ان شاء اللہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries