مجلس۱۷   دسمبر۱ ۲۰۲ءفجر :اپنا مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات کو بنائیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:11) چھوٹے گناہ بار بار کرنے سے کبیرہ ہوجاتے ہیں۔۔

03:19) بیوی کے ساتھ بھی ایک معاملے میں احتیاط پر نصیحت۔۔

04:10) پہلی صف کی فکر کیوں نہیں کرتے۔۔ہر وقت جواب تیار کہ بچے کی وجہ سے میں پہلی صف میں نہیں آتا

07:05) ہمیں مقصود کا ہی پتا نہیں ہے اس لیے ہم محروم ہیں۔۔۔

09:38) پہلی صف کی کوشش نہ کرنا اور بہانے کرنا۔۔۔

10:00) تین جملے اگر کہہ دیں تو تکبر نہیں آئے گا یہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ ہے۔۔۔

11:40) شیخ سے تعلق اللہ کے لیے ہے تو شیخ کو خوش کرنے کے لیے کوئی کام کرنا یہ اللہ کو ہی خوش کرنا ہے ۔۔استاد کو خوش کرنا عبارت اچھی پڑھنا یہ ریا تھوڑی ہے یہ بھی کسی بہانے اللہ کو خوش کرنا ہے۔۔

13:48) ریا نام ہے دکھلانے کا دیکھ لینے کا نام ریا نہیں ہے۔۔۔

14:33) مخلوق کو دکھلانے کے لیے عبادت کرنا ریا اور مخلوق کے دیکھ لینے کے خوف سے عبادت چھوڑدینا بھی ریا ہے۔۔۔

17:34) بس ضد ہے کہ چاہے مسبوق ہوں لیکن ہمیں اپنے وقت پر ہی آنا ہے۔۔۔

19:40) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ نے کیسے کیسے اپنے شیخ کا دل خوش کیا کیسے مجاہدہ کیا۔۔

21:45) شیخ تو مقصود نہیں..اللہ تعالی مقصود ہیں۔۔۔

22:43) زبان پر ہر وقت فدا کاری کہ جیسے ابھی جان دے دے گا لیکن عمل کے وقت۔

25:48) {اللّٰہم افتح اقفال قلوبنا بذکرک} اے اللہ! آپ کا تالہ آپ کے ذکر ہی سے کھلتا ہے، جس کا تالہ ہے اسی کے نام کی برکت سے کھلے گا، دنیا کی کوئی تدبیر اللہ کا تالہ نہیں کھول سکتی۔

یہ تالہ ایسا ہے جس پر کوئی کنجی نہیں لگتی سوائے اللہ کے نام کے اور جب تالہ کھلتا ہے تب خزانہ نظر آتا ہے اور گناہ ذکر کی ضد ہے۔ پس گناہ کے ساتھ دل کے تالے کیسے کھل سکتے ہیں لہٰذا گناہوں کو چھوڑو، اللہ کو یاد کرو تب یہ تالے کھلیں گے اور قرب کے خزانے ہی خزانے نظر آئیں گے۔

29:09) ذکر۔۔۔

30:55) قلندر کس کو کہتے ہیں۔۔۔

33:05) شیخ سے کیسی فدا کاری دکھائیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries