مجلس ۲۰   دسمبر۱ ۲۰۲ء   عصر :اصلاح کس چیز کو کہتے ہیں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات : فرمایا کہ میں سوچتا ہوں کے اگر کوئی شخص میر ا معتقد ہو گیا تو دین کا کیا فائدا ہوگا۔۔۔!

01:31) فرمایا کہ کبھی چھوٹو ں کو وہ بات آجاتی ہے جو کبھی بڑوں کے ذہن میں بھی نہیں ہوتی۔۔۔!

03:06) اصلاح کس چیز کو کہتے ہیں؟۔۔۔۔یہ بہت ہی نازک راستہ ہے اس کے لیے شیخ کی ضرورت ہے۔۔۔!

06:55) فرمایا کہ یہ جو بزرگوں کے ہاتھ پاؤں چومنے کا دستور پڑ گیا ہے میں نے اس کو منع کر دیا ہے میں نے تو اپنے بزرگوں کے ہاں اس کو نہیں دیکھا۔۔۔!

09:49) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے چاہے کسی کی داڑھی بھی نہ ہو۔۔۔!

13:33) ایک اللہ والے بزرگ کا واقعہ ۔۔۔!

14:52) بعض بزرگوں کا ہاتھ لوگ دیکھا دیکھی چومتے ہیں اور اس کا سبب وہ بنتا ہے جس نے محبت اور جوش میں آکر چوما تھا تو فرمایا کہ ایسا کام ہی نہیں کرنا چاہیے۔۔۔!

17:49) ہر وقت ہاتھ نہیں ملانا چاہیے ہاں سلام ہر وقت کریں۔۔۔!

19:51) ہمیشہ عمل کی فکر ہونی چاہیے۔۔۔!

20:10) تکبّر ریّا اور جاہ کا معاملہ سب سے بڑا ہوتا ہے۔۔۔!

21:34) ارتغل  کا ڈرامہ اور حُسن کا پوسٹ مارٹم۔۔۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries