مجلس ۲۱   دسمبر۱ ۲۰۲ء   فجر  :سارے گناہوں کے فساد کی جڑ اللہ سے نہیں ڈرتا  ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:10) ہم اللہ والے کیسے بن سکتے ہیں دو دن سے اس پر بیان ہورہ ا ہے۔۔

01:10) مال ہے تو اللہ خوش ہیں اور مال نہیں تو اللہ خوش نہیں ایسی بات نہیں ہے۔۔

01:37) جو تُو میرا تو سب میرا فلک میرا زمیں میری اگر اک تُو نہیں میرا تو کوئی شئے نہیں میری

03:22) اللہ تعالی اپنے پیاروں کا دل واٹر پروف کردیتے ہیں ..اللہ والو ں کو بھی غم آتا ہے لیکن اللہ والے اپنے اوپر اُس غم کو اپنے اوپر حاوی نہیں کرتے۔۔

05:49) کسی کی ایک بالشت زمین یا گھر پر قبضہ کرلینا بہت سخت وعید ہے۔۔۔

06:35) سارے گناہوں کی فساد کی جڑ یہ ہے کہ ہم اللہ سے نہیں ڈرتے۔۔

07:02) قُرب قیامت کی تین نشانیاں ایک یہ کہ شراب عام ہوجائے گی اب دیکھ لیں کتنی عام ہوگئی کہ لڑکیاں بھی پی رہی ہیں۔۔

08:08) باپ کو دور دوست کو قریب کرے گا اور ماں کو دور بیوی کو قریب کرے گا۔۔۔یہ تین نشانیاں دیکھ لیں آج پوری ہیں کہ نہیں اور کتنی نشانیاں ہیں جو پوری ہوچکی ہیں۔۔

09:06) اور قوم کے رذیل قوم کے بڑے ہوجائیں گے۔۔

09:25) اتنا خوف اللہ کا کہ ہم گناہ چھوڑ دیں۔۔

10:59) اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو

11:49) اللہ تعالی کی معافی کا سمندر لا محدود ہے۔۔

14:28) اپنے رب سے معافی مانگو اللہ تعالی خود فرمارہے ہیں استغفرو ربکم۔۔۔

16:36) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اُس سے حیاء کو چھین لیتےہیں۔

17:35) مایوس نہیں ہونا چاہیے۔۔۔

21:42) دود ھ میں ملاوٹ اور چرسی پر لطیفہ۔۔

24:55) دین کا علم حاصل کرکے لوگوں کے آگے جھکنا بھیگ مانگنا یہ پسندیدہ نہیں..ایک عالم کا واقعہ جو شرمائے نہیں اور گندریاں بیچنا شروع کی تو ایک اللہ والے نے اُن کو اس عمل پر خلافت دے دی واقعہ۔۔۔

26:31) علم دین حاصل کرکے مال میں لگ جانا یہ منع ہے۔۔۔

29:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس طریق میں سب سے بڑا ڈاکو اور رہزن کسی مخلوق کو ستانا ہے۔۔اب بیوی کے ساتھ کیسا معاملہ ہے مارنا،طلاق دینا،ماں باپ کے گھر جانے نہیں دینا ایسے شخص کو حدیث پاک میں کمینہ کہا گیا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries