مجلس ۲۲   دسمبر۱ ۲۰۲ء   فجر  :گناہ کا علاج گناہ نہیں           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:29) اللہ تعالی بہت معاف فرمانے والے ہیں لیکن شیطان ہمیں مایوس کرتا ہے۔۔

03:58) بہت بڑا گناہ نامحرم کو دیکھنا ہے دل تابہ ہوجاتا ہے۔۔

08:27) گناہ کا علاج گناہ نہیں ہے۔۔

13:35) یہ جو مہنگائی ہے اور جو لوگ مسلط ہیں یہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہے۔۔

14:24) اللہ والے مزے میں تھے،مزے میں ہیں اور مزے میں رہیں گے۔۔ ہم ڈھونڈتے مولی کو ہیں اور پا کے رہیں گے مولی کے تھے مولی کے ہیں اور مولی کے رہیں گے۔۔

16:42) اپنے رب سے معافی مانگو۔۔

25:39) اگر دفتر میں سانپ نکل آئے تو پھر ہم کیا کریں گے فورا بھاگے گیں لیکن حسین تو سانپ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں تو پھر ہم احتیاط نہیں کرتے۔۔۔

32:41) ہسنے پر نصیحت کہ ہسنا چاہیے۔۔بعض لوگ ہنستے نہیں۔۔۔

35:01) حدیث پاک ہسنے سے متعلق ۔۔جس میں اللہ تعالی بھی ہنسے۔۔

38:45) ہنسی کا دل چاہے اور نہ ہنسے یہ بھی تکبر ہے۔۔۔

39:18) توبہ کی چار شرائط۔۔

40:31) کتنا کتنا ظلم ہوا تاتاریوں نے کیا ظلم کیا۔۔گجرات میں کتنا ظلم ہوا برما افغانستان کو دیکھ لیں کتنوں کی عزتیں لوتیں ۔۔۔یہ دلیل ہے کہ قیامت کا دن ہے ایک دن آئے گا ذرہ ذرہ کا حساب دینا ہوگا۔۔۔

41:57) کمینہ ہے اور بے غیرت بھی ہے جو بیوی کو مارتا ہے ظلم کرتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries