مجلس ۲۱   دسمبر۱ ۲۰۲ءعشاء   :بزرگوں کے واقعات (مولانا ارشد عبید صاحب مدظلہ)          

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:19) فرمایا آج قاری ارشد عبید صاحب کی پرچی نہیں آئے گی کیونکہ آج خود مجلس میں موجود ہیں ماشاء اللہ بہت اچھی صحت ہے فرمایا سب ماشاء اللہ کہیں تاکہ نظر نہ لگے ورنہ روز پرچی آتی ہے کہ طبیعت ناساز ہے ۔۔فرمایا آچانک چھاپا مارا ماشاء اللہ دل خوش ہوگیا دیکھ کر۔۔۔

02:56) ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے کرلے جو کرنا ہے آخر موت ہے۔۔ اور ایک شعر حضرت مجذوب رحمہ اللہ کا ایک شعر پڑھا حضرت قاری ارشد عبید صاحب نے ایک کتاب ہدیہ پیش کیا حضرت شیخ دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اُس میں سے شعر پڑھا۔۔

04:15) اختیاری اور غیر اختیاری۔۔۔

04:38) ہر گناہ چھوڑنے کی اللہ تعالی نے طاقت دی ہے۔۔۔

05:03) کل پورادن یہی چلا بدنظری اور زنا یہی میسجز کل آئے۔۔۔

06:03) حضرت قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم کا تعارف کروایا کہ حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کے پوتے ہیں حضرت مولانا قاری عبیدا للہ صاحب رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں۔۔جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم ہیں۔۔۔

06:56) قریب والے محروم ہوجاتے ہیں۔۔ 07:47) مٹنا یہ بہت بڑی دولت ہے۔۔۔

10:06) حضرت مجذوب رحمہ اللہ کے کچھ اور اشعار۔۔۔

12:20) حضرت مجذوب رحمہ اللہ کا مختصر تعارف۔۔۔

18:02) حضرت مجذوب رحمہ اللہ

23:51) فجر نماز کی کوتاہی پر نصیحت۔۔۔اگر اشد محبت اللہ کی ہوتی تو نماز جماعت سے پڑھتے شرم نہیں آتی بیوی کے ساتھ سورہے ہیں اور نماز کی فکر نہیں۔۔۔اللہ تعالی کی محبت شدید ہوگئی۔۔

26:34) مزید اشعار:۔ بھر دے تو ہر شعر میں انوار عشق جس سے ہو ںظاہر ترے اسرارِ عشق ہو مرا ہر شعر ایسا درد ناک جس سے پیدا ہو ترا ہی عشقِ پاک عشق سےتیرے رہوں میں جامہ چاک دردِ دل سےلوں تیرا نام پاک جو بشر بھی سن لے میری آہ کو بس تڑپ جائے وہ تیری چاہ کو عشق سے اپنے دل کو طور کر نور سے اختر کا دل معمور کر

29:09) یہاں سے کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

31:32) حضرت قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم سے کچھ دیر حضرت شیخ نے بیان کا فرمایا۔۔۔حضرت قاری صاحب نے عجیب درد دل کی کیفیت میں رو رو کر بیان فرمایا۔۔۔

49:25) حضرت قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم نے اپنے والد ماجد اور دادا کے بھی واقعات سنائے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries