مجلس ۲۳   دسمبر۱ ۲۰۲ءفجر   :اس طریق میں فکر اور دھن بڑی چیز ہے !          

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:12) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک اہم ملفوظ کہ اس طریق میں سب سے زیادہ خطرناک اور سب سے بڑا رہزن مخلوقِ خدا کو کسی بھی طرح ستانا ہے۔۔۔

03:29) گناہ کرنا نہیں ہے اگر ہوجائے پھر کیا کرنا ہے۔۔۔

03:53) احباب کو نصیحت کی تھی کہ اپنا ادارہ کریں بعض لوگوں کو بہت فائدہ ہوا لیکن ہر ایک کو شیخ الگ الگ نہیں کہے گا یہ تو آپ لوگوں کو خود دیکھنا ہے۔۔۔

05:07) شیخ کے لیے جائز نہیں کہ وہ چھپائے کہ شیخ آپ سے ناراض ہے اگر شیخ ناراض ہے تو بتانا ضروری ہے۔۔

09:29) جہاں سے دین سیکھ رہے ہیں وہاں کا تو بہت خیال رکھنا چاہیے۔۔۔

12:49) حضرت اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا ذکر۔۔

13:32) فرمایا کہ ضابطہ تو ضابطہ اور رابطہ تو رابطہ...یہ اداراہ گورمنٹ کا نہیں ہے اگر ضابطے سے رہیں گے تو ضابطہ ملے گا۔۔۔یہ دینی ادارہ ہے۔۔۔۔رابطہ ہے تو رابطہ ملے گا۔۔۔۔

15:24) طریق میں اول روز ہی نفع ہوجاتا ہے لیکن خبر نہیں ہوتی۔۔۔

16:20) اس طریق میں فکر اور دھن بہت ضروری چیز ہے۔۔

20:16) عقلِ سلیم،فہمَ سلیم اور قلبِ سلیم اللہ تعالی سے ہر وقت مانگنا ہے۔۔

22:30) شیخ کے ساتھ ادلہ بدلہ..عجیب بات۔۔۔

28:00) بڑی مونچھوں پر نصیحت کہ نہیں رکھنی چاہیے۔۔۔

30:17) بڑی مونچھ رکھنے پر کتنی سخت وعید آئی ہے۔۔۔

32:32) ایسے علاقے ہیں جہاں مونچھ اڑا دی تو اُس کو کہتے ہیں کہ تو ہجڑا ہے یہ مرادنگی کی علامت ہے۔۔

33:11) اصل مردانِ حق وہ ہے جو اللہ کو ناراض نہیں کرتے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries