مجلس ۲۴   دسمبر۱ ۲۰۲ءمغرب      : تصوف عبادت کو محبت کے ساتھ ادا کرنے کا نام ہے    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) فرمایا کہ تین دن کے لیے اللہ تعالیٰ نے مل بیٹھنے کی توفیق دی ہے۔۔۔

01:07) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔فرمایا کہ نفس کبھی مرتا نہیں اِدھر تو غافل ہوا نہیں اُدھر اُس نے ڈھنسا نہیں۔۔۔

02:35) گناہ کو گناہ نہ سمجھنا یہ بھی نقصان اور گناہ کو کچھ نہ سمجھنا یہ بھی نقصان۔۔۔

04:29) فرمایا کہ دردِ دل میں کوئی وراثت نہیں۔۔۔

05:25) فرمایا کہ ان تین دنوں کو کامیاب کیسے بنانا ہے۔۔۔شیخ کےساتھ چپک کے رہنا چاہیے۔۔۔

08:53) فرمایا کہ زندگی میں ایک چلّے کی کوشش تو کرنی ہی کرنی ہے۔۔۔جو جتنا چپکے گا اتنا فائدہ ہوگا۔۔۔

10:47) پیسہ کمانامنع نہیں لیکن ایسا کمانا کے نماز کی بھی فکر نہ رہے یہ تو درست نہیں۔۔۔

11:41) والذین اٰمنوا اشد حبا للہ۔۔۔ایمان والے اللہ سے اشدّ محبت کرتے ہیں۔۔۔

12:54) جس نے حقائق جان لیے تو وہ حقوق ادا کرے گا۔۔۔

14:15) وقت لگانے سے متعلق فرمایا کہ بس زیادہ سے زیادہ قریب رہنے کی فکر کریں۔۔۔بس ہمارا مقصد یریدون وجھہ ہو ۔۔۔

16:42) جس نے مراد اللہ تعالیٰ کوبنا لیا تو وہ کامیاب ہوگیا۔۔۔

17:03) حضرت مجدّد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس راستےمیں سب سے زیادہ خطرناک چیزمخلوق کوستانا ہے۔۔۔

18:17) تصوّف کیا چیز ہے؟فرمایا کہ تصوّف عبادات کو مستی کے ساتھ ادا کرنے کا نام ہے اور نام ہے اس چیز کا کہ میری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ ہو۔۔۔

20:07) فرمایا کہ بیعت نام ہے بِک جانے کا۔۔۔

21:59) فرمایا کہ روز فائدہ ہورہا ہے پتا نہیں چلتا اچانک جب پتا چلے گا تو پھر کہو گے کہ تُوں نے مجھ کو کیا سے کیا شوقِ فراواں کردیا پہلے جانا پھر جانےجاناں کر دیا۔۔۔

24:03) حافظ عالم تو بن گئے لیکن آگے عمل کی بھی بات ہے۔۔۔

27:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شیخ کی محبت اللہ تعالیٰ کے راستے کی کنجی ہے ۔۔۔

28:16) اے اللہ ہمارے دل کے تالوں کو اپنے ذکر کی کنجی سے کھول دے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس سے پتا چلا کے دل میں دردِ محبت کا کوئی ذرّہ ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries