مجلس ۲۵   دسمبر۱ ۲۰۲ءعصر       :اللہ کے حدود کے قریب بھی نہیں جانا ہے       

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:50) ہمارے ہاں کوئی بھی آئے منع نہیں چاہے داڑھی منڈاتا ہو پینٹھ شرٹ پہنی ہو۔۔۔

03:55) اللہ والے کسی سے ڈرتے نہیں کہ اس کو ڈانتے گیں تو یہ پیسہ دیتا ہے بھاگ جائے گا۔۔۔

04:48) یہ مسجد،مدرسہ خانقاہ کبھی سوچا نہ تھا۔۔۔یہ سب اللہ والے میرے شیخ کی دعائیں اور نظریں ہیں۔۔

05:22) تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے

07:25) جہاز چلانے کے لیے پائیلٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔

09:02) تکبر ہمیں اللہ سے دور کرتا ہے کیوں کہ اُس کا کوئی رہبر نہ تھا۔۔۔

11:11) اللہ کے حدود کے قریب بھی نہیں جانا ہے سفر مالو ٹ کا واقعہ جب گاڑی کھائی میں گرنے والی تھی۔۔

14:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ مجھے شاگردوں سے بہت زیادہ محبت ہے۔۔

16:55) صرف اللہ والی عرش کا سایہ دلائے گی باقی حسین لڑکوں سے محبت لڑکی سے محبت حرام عشق یہ سب نفسانی محبت ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries