مجلس ۲۶   دسمبر۱ ۲۰۲ءفجر :ہر وقت دوستیاں اورتعلقات بڑھانے کی فکر         

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:07) ہمارے دوست تخصص کے طالبعلم مولانا سمیع اللہ صاحب کے والد صاحب کا کل رات انتقال ہوا ابھی کچھ دن پہلے ان کی شادی ہوئی تھی اور والد صاحب بالکل صحیح تھے طبیعت بھی ناساز نہیں تھی کل اللہ نے بلالیا۔۔سب کو چاہیے اپنی اپنی تیاری رکھنی چاہیے کیا پتاہ کہ کس وقت بلاوایا آجائے۔۔

02:48) کل مفتی نعیم صاحب کا بیان ہوا اب آپ نے سنا کہ کیسا بیان تھا۔۔

04:26) قریب رہ کر بہت لوگ کم فائدہ اٹھاتے ہیں۔۔

04:44) سب شاگرد استاد کا دل خوش نہیں کرتے۔۔

05:50) اس راستے کا سب سے پہلا ادب کوئی دوستی اور تعلق نہیں ہے یہ دوستیاں لگانا ہر وقت دعوتیں ۔۔۔

08:47) ہر وقت دوستیاں،تعلقات بڑھانا۔۔۔

11:55) حب چوکی سے ہر اتوار خواتین بیان میں آتی ہیں آج ان شاء اللہ 80 خواتین آج آرہی ہیں الحمدللہ شرعی پردے سے بیان سننے کا انتظام ہے۔۔

15:35) دو باتیں ایک ذکر کا ناغہ نہیں کرنا ہے اور دوسرا کہ خود وقت نکالیں فرصت نہ نکالیں گے تو فرصت نہ ملے گی۔۔۔

17:20) دو وجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے۔۔۔

18:09) یہ قریب والے اکثر محروم رہتے ہیں۔۔۔

23:59) آج استادوں کی قدر کیا ہے۔۔۔

25:53) استاد کا ادب صرف جسم سے نہیں ہے بلکہ دل سے ہے۔۔۔

34:46) اس طریق میں سب سے زیادہ زہر قاتل اور رہزن مخلوق خدا کو کسی عنوان سے بھی ستانا۔۔۔

38:30) میاں بیوی پر لطیفہ۔۔۔

39:20) ذکر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries