مجلس ۲۶   دسمبر۱ ۲۰۲ء عصر :اپنی خوشی کو اللہ پر فداکر دیں         

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:39) آج ماشاء اللہ مولانا فیاض صاحب جو حضرت شیخ کے خلیفہ بھی ہیں اور اللہ والی مسجد کے امام بھی ہیں اور بہت برسوں سے محبت کا تعلق ہے اور ہر بات سن کر معلوم کرکے عمل بھی کرتے ہیں دونوں خاندان والے جڑے ہوئے ہیں آج مولانا فیاض صاحب کے صاحبزادے کا نکاح ہے..مولانا فیاض صاحب کے بھائی شیر محمد بھائی کا ذکر بھی فرمایا کہ دونوں خاندان ماشاء اللہ عمل والے ہیں اس لیے ان شاء اللہ کوئی تصویر بھی نہیں نکالے گا۔۔۔

03:34) اللہ تعالی فرماتے ہیں ایمان والے اشد محبت کرتے ہیں اللہ تعالی نے یہ کیوں نہیں فرمایا کہ مجھ سے اشد محبت کرو ۔۔

05:12) الحمدللہ نکاح جو ہے سب رسموں سے پاک ہے کوئی گناہ نہیں ہوا ۔۔۔

06:09) ایک زبان کے بیس گناہ ہے جب معلوم ہی نہیں تو کیسے چھوڑیں گے۔۔۔

07:38) اللہ نے طاقت اس لیے نہیں دی کہ اُس کو گٹر لائن میں ڈالیں اور غلط استعمال کریں۔۔

08:45) بیوی کو جو ستائے مارے بیوی کو چھوڑ کر نامحرم سے مستیاں کرے ایسا شخص منحوس ہے۔۔۔

09:41) احساس جب مر جاتا ہے تو حیاء پھر ختم ہوجاتی ہے۔۔

10:08) کسی خاکی پر مت خاک کر اپنی زندگانی کو جوانی کر فدا اُس پر جس نے دی جوانی کو۔۔۔

11:03) اپنی خواہشات کو اللہ پر فدا کردیں۔۔۔

12:58) جو جس قوم کی نقل کرے گا اُسی کے ساتھ قیامت کے دن اُس کا حشر ہوگا اب دیکھیں ہم یہودیوں کی کتنی نقل کرتے ہیں۔۔۔

15:39) ناچ گانے والے کو کیا بولتےہیں کوئی بھی نہیں بتاسکتا ایسا برا نام ہے تو ہمارے گھر میں تو بچیاں بچیاں ناچ گان سیکھ رہی ہیں اور ناچ رہی ہیں۔۔۔

16:26) جب باپ لڑکیوں کے چکر میں ہوگا تو بیٹی دیکھے گی تو بیٹی بھی وہی کام کرے گی۔۔۔

17:40) ہمیں شرم کیوں نہیں اتی کہ ہماری بیٹی نامحرم کے ساتھ پڑھ رہی ہے۔۔۔

18:14) شادی میں پہلا ہے منگنی۔۔۔اس کے بعد دن پکے کرنا۔۔۔نکاح آپ کے سامنے ہے۔۔۔

20:12) آج فلمیں دیکھ دیکھ کر جو گناہ اُس میں ہو سب وہ شادی میں کرتے ہیں۔۔۔

26:23) رخصتی کا سادگی کا طریقہ۔۔

28:57) بیوی پر آج کتنا ظلم کرتے ہیں۔۔۔

30:34) جو نامحرم کو دیکھے گا اُس کو بیوی کبھی اچھی نہیں لگے گی۔۔۔

31:19) ایک آدمی توتلہ تھا لطیفہ۔۔۔

35:18) آج دو نکاح ہوئے ماشاء اللہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries