مجلس ۲۷   دسمبر۱ ۲۰۲ء فجر   : دین کا حاصل ایک سانس اللہ کو ناراض نہیں کرناہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) اصل اصلاح ہر کام شریعت و سننت کے حساب سے ہو۔۔

01:10) ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ ہو اور عاشقانہ عبادت ہو دل سے عبادت کریں۔۔

01:35) تعریف مقصود نہیں ہے۔۔

02:47) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ۔

04:00) گھر میں جا کر چیختیں چلاتے تو نہیں۔۔یہ سارا حاصل ہے یزکیھم کا کہ بیوی سے کیسا تعلق ہے،ماں باپ سے بدتمیزی تو نہیں کرتا۔۔

07:27) یہاں کے مدرسے سیدنا عبداللہ ابن مسعود کے طلباء کا تذکرہ ...طلباء کو نصیحت کہ پتا ہے استاد معاف کردے گا اس لیے ہر بار غلطی کرکے معافی چاہتا ہوں۔۔فکر نہیں بس اپنے حساب سے چلتے رہے۔۔

08:38) اس طریق میں سب سے بڑا خطرہ مخلوقِ خدا کو اذیت دینا ہے۔۔۔

09:37) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

13:50) سارے اللہ والوں نے دل پر محنت کی ہے۔۔۔

16:13) اس راستے میں فکر اور دھن بڑی چیز ہے۔۔۔

17:55) پورے دین کا حاصل ہے ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرنا۔۔

23:59) ایک صاحب نے اپنے بیٹے سے کہا کہ چوکھٹ بدل دے..افسوس ہے ان کی عقلوں پر۔۔۔بہو پر ظلم۔۔اپنی بیٹی کا بھی کبھی چوکھٹ بدلوایا۔۔۔

28:47) اگر اللہ والا بننا ہے تو دو جملو ں میں زندگی گذر جائے...اطلاع و اتباع۔۔۔

31:16) شیخ سے مناسبت کے بغیر کبھی نفع نہیں ہوسکتا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries