مجلس ۲۷ دسمبر۱ ۲۰۲ء عصر : اللہ والا بننے کے لئے شیخ کی اتباع کی ضرورت ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:25) قبروں سے مانگنا،سجدے کرنا درگاہوں پر جانا۔۔ 05:10) اللہ والا ہونا فرض ہے۔۔۔ہر کوئی اللہ والا بن سکتا ہے۔۔۔ 06:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا کہ توسل کی کیا حقیقت ہے اس پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔ 09:22) جب حق تعالیٰ کی طرف سے رحمت کی خاص ہوائیں چلتی ہیں تو اردگرد والوں کو بھی پہنچتی ہیں۔۔۔ 10:42) فرمایا کہ ہدیہ کو ضروری نہیں سمجھنا چاہیے۔۔۔ 15:48) اس طریق (یعنی اللہ والا بننے کے راستے میں )میں شیخ کامل کی اتباع کی ضرورت ہے۔۔۔ | ||