مجلس ۲۸   دسمبر۱ ۲۰۲ءعصر : صحبتِ کامل کی ضرورت ہے   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:54) تکبر کتنا بڑا گناہ ہے جس نے شیطان کو بھی مردود کردیا۔۔۔

05:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ  خالی محبت سے کام نہیں بنتا۔۔صحبتِ کامل کی ضرورت ہے۔۔

09:33) ہمیں دوستیاں مار دیتی ہیں۔۔۔

16:25) بعض دفعہ بہت نازک وقت ہوتا ہے یہ شہرت،لوگ بیانات جگہ جگہ شیخ ہی اصلاح کرسکتا ہے کہ اللہ کے لیے ہے شہرت کے لیے تو نہیں۔۔۔

20:00) ابھی دو واقعات ایسے کہ شوہر کے ہر وقت سمارٹ فون استعمال اور لڑکیوں کے چکر کی وجہ سے حرام عشق میں مبتلاء ہوگئی۔۔